مولانا نے بغاوت کر دی
سڑکیں موٹرویز ہائی ویز بند کرنے کا اعلان کر دی
جب تحریک انصاف یہ بات کرتی ہے تو غداری کے پرچے ہوتے ہیں گرفتاریاں ہوتی ہیں
اگر ملی بھگت نہیں تو مولانا کو گرفتار کب کیا جائے گا کب ان باتوں پر غداری کے پرچے ہو ں گے
انٹرنیشنل گراؤنڈ میں عمران خان کے لیے آواز!
سید ذیشان حیدر, اقوام متحدہ کے زریعے پوری دنیا کو بتا رہا ہے, عمران خان اور عمران خان کی پارٹی کارکنان اور عہدیداروں کو ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
الجزیرہ نے دنیا کے سامنے سچ رکھ دیا!
یہ وہ ثبوت ہے جسے کوئی جھٹلا نہیں سکتا
عالمی میڈیا نے لائیو دیکھا اور کور کیا ۔
اسلام آباد سے الجزیرہ کے سینئر صحافی کمال حیدر لائیو بتا رہے ہیں:
پیرا ملٹری فورسز آٹومیٹک فائر کر رہی ہیں،
وہ مظاہرین کے سروں کے اوپر فائر کر رہے ہیں،
شدید آنسو گیس کی شیلنگ ہو رہی ہے ۔
وہ لائیو اسالٹ رائفلز استعمال کر رہے ہیں، یہ کلاشنکوف AK-47 ہیں، آپ کو آٹومیٹک فائر کی آواز سنائی دے رہی ہے، فائرنگ اب بہت قریب ہے، ہم اپنی حفاظت کے لیے اندر آ گئے ہیں، باہر چلنا ممکن نہیں، آنسو گیس کا گھنا بادل ہے۔
کم از کم سات افراد مارے گئے، درجنوں زخمی ہیں، دسیوں ہزار خان کے حامی دارالحکومت کی طرف مارچ کر رہے ہیں
ہم نے زخمیوں کو مظاہرین کے ہاتھوں اٹھا کر لے جاتے دیکھا، وہ کہہ رہے ہیں ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، مزید لوگ آ رہے ہیں۔
#IslamabadMassacre
#گولی_کیوں_چلائی .
آپ پاکستان کا مستقبل ہیں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
لیکن کیا آپ کو پتا ہے کتنے نئے صوبے بنیں گے؟ ان کی حدود کیا ہوں گی؟
نہیں نا؟ پریشان نہ ہوں، آپ کے وزیراعظم کو بھی نہیں پتا!
مطیع اللہ جان 😂
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان کے آفیشل وٹس ایپ چینل پر ڈاکٹر فیصل کا یہ بیان شئیر ہوا ہے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، عمران خان کو فوری طبی امداد کی ضرورت ہے
BREAKING: 🇺🇳 UN Special Rapporteur Alice Jill Edwards warns that Imran Khan’s reported 23-hour-a-day solitary confinement, restricted access to family and lawyers, and inadequate medical care could amount to psychological torture and other inhuman treatment.
She urges Pakistan to end his isolation and ensure access to medical care, family and legal counsel.
🚨🚨
The former prime minister @ImranKhanPTI sisters, Noreen Khan Niazi and Uzma Khan, arrived at Adiala Road to visit their brother, but the prison administration refused them access to the facility.
https://t.co/LQeWCRJqg6
اقوام متحدہ کا وارننگ🚨
اقوامِ متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جسے پاکستان نظر انداز نہیں کر سکتا۔
اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایلس جِل ایڈورڈز نے عمران خان کو مبینہ طور پر روزانہ 23 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھنے، اہلِ خانہ اور وکلاء سے ملاقات پر پابندی، اور ناقص طبی سہولیات پر شدید تشویش ظاہر کی ہے—اور خبردار کیا ہے کہ یہ سلوک نفسیاتی تشدد کے زمرے میں آ سکتا ہے۔
پاکستان فوری طور پر ان کی تنہائی ختم کرے، آزادانہ طبی معائنہ کرائے، اور اہلِ خانہ و وکلاء سے ملاقات بحال کرے۔
یہ سیاست نہیں بلکہ انسانی وقار، بنیادی حقوق اور قانون کی بالادستی کا معاملہ ہے۔ عالمی برادری کو اس پر لازماً حرکت میں آنا چاہیے۔
Opposition leaders penned a letter to the country's top judges on Monday urging immediate "judicial intervention" to protect the "lives, health, and fundamental rights" of Pakistan Tehreek-e-Insaf founder Imran Khan and his wife Bushra Bibi, while also calling for the "full implementation" of the Supreme Court’s August 18 order.
For more: https://t.co/sqHBDc1UvU
#etribune #News #latest
In the seven-page letter, the two opposition leaders claimed that Imran’s life was in danger in custody.
“An order of the SC made to protect that life has been flouted and ignored for three months now,” it said.
“The threat to Imran’s life has increased, not diminished.”
https://t.co/jGDKOjOmff
اہم ترین 🚨
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ گاور نے برطانوی وزیرِ خارجہ ایڈ ملی بینڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کی حکومت کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کے خلاف کچھ کریں
#ActNowSaveImranKhan
بریکینگ نیوز 🚨
انٹرنیشنل انسانی حقوق کی وکیل کا بڑا مطالبہ!
عمران خان کو رہا کیا جائے, عمران خان کو فوری ہسپتال منتقل کیا جائے!!
یہ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے!!
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned.
Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention
🔗 https://t.co/DtaSLY1rSs