ٹیم سرِ عام علی پور کی جانب سے سموگ (فضائی آلودگی) اور دھند کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر محمد پبلک سکول کے بچوں اور استاتذہ کو آگاہی فراہم کی گئی کہ اس نقصان دہ آفت سے کس طرح بچا جا سکے؟، اس موقع پر بچوں اور اساتذہ میں فری ماسک بھی تقسیم کیے گئے۔
@iqrarulhassan@yasirmsheikh
🌹🌹
اُس مُبــــّـــــارک ہستی پر دُرود پڑھ لیجئے کہ جن ﷺ کی شانِ اقدس کا ایک پہلو کچھ اس خوبصورتی سے بیان ہوا
یَا صَاحِبَ الجَمَالِ وَ یَاسَیِّدَ البَشَرْ
مِنْ وَجْهِکَ الْمُنِیْرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرْ
لَا یُمْکِنُ الثَّنَاءُ کَمَا کَانَ حَقَّہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر