Three Golden Lines by Our Leader Imran Khan
1۔ اپنی تقریر/خطاب کا آغاز اس آیت سے:
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اللہ، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
2۔ انسان کا کام صرف کوشش کرنا ہے، کامیابی دینا اللہ کے ہاتھ میں ہے
3۔ آپ نے گھبرانا نہیں ہے
Three Golden Lines/Acts by Our Leader Imran Khan
Starting speeches with:
Iyyakana budu, waiyyakanastaeen
[Ae Allah, hum teri hi ibadat krte hain, aur tujh hi se madad mangte hain]
Insan ka kaam sirf koshish krna hai, kamyabi dena Allah ke haath me hai
Aap ne Ghabrana nhn hai
If you want to see the True and Live example of 'NEVER GIVE UP' ... just see Imran Khan...
Real example of Courage, Strength, Hope, Fearlessness, Believe, Bravery and Patriotism...
The Living Legend
#حقیقی_آزادی_مارچ#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مولا علی
تو ہے کہ جسکو نبی کا گھرانہ ملا
نور خدا سے منور ٹھکانہ ملا
مولا نے مولا کہا، گواہی ملی
کیسا زندہ تجھے زمانہ ملا
#حضرت_سیدنا_علی_المرتضیؓ#21ramadan
عمران خان صاحب ۔۔۔ اس بار سندھ پر تھوڑا ذیادہ دھیان۔۔۔ ان غداروں (MQM & PPP) سے جان چھڑاو ہماری ۔۔۔ کراچی کو کھنڈر بنا دیا ہے ۔۔ کوئی پوچھنے والا نہیں ان وقت کے فرعونوں کو۔۔۔
#ImranKhan#عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں