کرک کے نوا��ی گاؤں تخت نصرتی میں دلخراش واقعہ، نامعلوم افراد نے 4 سالہ بچے عکاش کو پتھر مارنے کے بعد ذبح کرکے مسجد کے نزدیک پانی کی ٹینکی میں پھینک دیا۔
1/2
#Karak #Pakistan
کیا یہ وہی اسلام ہے جو آپ صل اللہ علیہ وسلم چودہ سو سال پہلے لائے تھے انسانوں کو ظلمت کی تاریکیوں سے
نکالنے کیلئے ؟
افغانستان میں طالبان طلبات کو یونیورسٹیوں سے اسی طرح نکال رہے ہیں
میں حلفا کہہ رہا ہوں کہ اس قسم کا رویہ دین اسلام کےماننے والوں کا ہو ہی نہیں سکتا 😭😭😭
خیبرپختونخوا میں اغوا،دھماکے ہوتے ہی ہوتے تھے، آج وہاں آگ اسلام آباد اور پنجاب سمیت پاکستان کے باقی حصوں میں پہنچ رہی ہے‘‘رانا مشہود، رہنما ن لیگ کا انتہائی بہیودہ بیان
مطلب کے پی میں دھماکے ہوں تو ٹھیک ہے، دہشتگردی کو صوبائیت پرستی کی نظر سےدیکھیں گے؟ اہل پنجاب اس کی مذمت کریں
Female Palestinian detainee Israa Jaabis has entered her 8th year of detention, as she is serving an 11-year sentence in Israeli jails.
Israa has been denied the urgently needed surgeries and medical treatment for her severe burns since her arrest in 2015.
تاسو جنگ بند کوئے۔ عبدالخالق پٹھان جو قرآن پاک اور امن کا سفید جھنڈا لیکر #پاراچنار پریس کلب کے سامنے دھرنا دے کر بیٹھ گئے، سینکڑوں طوری بنگش جوان پٹھان کے گرد جمع ہوئے اور بوشہرہ میں جنگ بندی کامطالبہ کیا۔ الحمدوللہ جنگ بندی ہوگئی۔ #Parachinar#B