I am concerned to hear about Imran Khan’s vision loss while in detention. Former PM Khan deserves urgent medical care and due process. The Pakistani Canadian community is rightfully worried. I join them in calling for full respect for the human rights of all people in Pakistan.
Imran Khan’s Unshaken Faith in Jail – A Story of Patience and Trust in A... https://t.co/hhCepKhhDI via @YouTube@MoeedNj Sometimes things are beyond politics?
100s of people killed every single day, day after day, by Israel with impunity - Gaza continues to get worse, the genocide continues unabated, and no one in the West will lift a finger.
Shame. Shame.
@MoeedNj They’re very smart to save their power. Scripted and systemically using various platform to build their narrative. Now it’s the artists turn to slander Imran Khan. Last week it was Hamza Ali, now it’s this pawn. Wondering when will PTI leaders will turn on Khan? Shakespearean…
@ARYSabirShakir Pakistanis dont deserve @ImranKhanPTI
While most are enjoying freedom and luxuries he’s sacrificing his freedom and his precious life for the most ungrateful people. Shame!
اپریل 2010 میں جب عمران خان نے یہ کہا تھا، اس وقت شائد بہت سوں کو سمجھ نہیں آئی ہوگی لیکن اب جیسے حالات ہیں اس کے بعد سمجھ آ گئی ہوگی:
"جب کامیابی یقینی ہو تو بزدل بھی لڑنے کو تیار ہو جاتا ہے، اصل بہادری یہ ہے کہ تب لڑا جائے جب شکست یقینی نظر آ رہی ہو"-
#BehindYouSkipper
کوئی شک نہیں کہ داڑھی سنت رسول بھی ہے! مگر اسلام سے ہزاروں سال پہلے سے آدمی ہر تحزیب میں داڑھی رکھ رہے ہیں! اور 19th Century کے اختتام تک اکثر مغربی طاقتور اشخاص اور مفکر دانشوروں کی داڑھی ہوتی تھی! تمام سکھ داڑھی رکھتے ہیں! شاید پاکستانی فلم “خدا کے لئے” میں نصیر الدین شاہ کا ایک مشہور ڈائیلاگ تھا: اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں! تو جناب آپ میں سے وہ تمام لوگ جو داڑھی کو ایک جزباتی ایشو بنانے کی کوشش کرتے ہیں، درحقیقت۔ آپ سارے منافق اور بلیک میلر ہیں جو مذہب کی آڑھ میں اپنے سیاسی مقاصد کو آگے بڑھاتے ہیں!
اصل سوال یہ ہونا چائیے کہ کسی نے داڑھی سنت رسول میں رکھی ہے؟ یا کسی اور وجہ سے! اور اگر ایک شخص نے داڑھی سنت رسول میں رکھی ہے تو پھر اس کی اخلاقی ذمہ داری بہت بڑھ جاتی ہے! کیونکہ وہ لوگوں کے ذہنوں میںُ ایک تاثر پیدا کر رہا ہے! جس شخص کی وڈیو لگائی گئی تھی، وہ وقت کے طاقتور فاسق حکمرانوں کو خوش کرنے کے لئے انکی زبان بول رہا ہے! اگر ظالم اور بےرحم دنیا میں ہمیں survive کرنا ہے تو پھر لوگوں کی منافقت کو سمجھنا بھی ضروری ہے!
جتنی سستی شاعری عدیل افضل نے اسٹینڈ اپ کامیڈین ڈرامے میں بطور مرزا انقلابی کی تھی کاش اس کا آدھا ذہن بھی سیاست اور معاشرت کو سمجھنے میں لگایا ہوتا تو ایسی بونگیاں نہ مارتا
عدیل افضل اور مزمل جیسے دونمبر انقلابیوں کو دیکھ کر یقین ہوا کہ واقعی انقلابی ٹوپی پہن کر، آواز بھاری کر کے اور چند کتابوں کے رٹے رٹائے فلسفے بیان کرنے سے کوئی انقلابی نہیں بنتا
شہباز گِل کے ہوش اڑا دینے والے انکشافات 💔
اسوقت عمران خان جس گرمی کو برداشت کررہا ہے, انسان نہیں برداشت کرسکتا۔اور ہم جب تنقید کرتے ہے, تو بے شرم غصہ کرتے ہیں۔۔۔
🛑اسکو پھیلائیں, تاکہ پورے پاکستان کو پتہ ہو
پچھلے ایک ماہ سے میرے گھر کی بجلی کٹوا دی گئ ۔۔۔ میٹر اتار لئیے گۓ ۔۔۔ اور آج تک ھم بغیر بجلی کے رہنے پر مجبور ہیں ۔۔۔وجہ کیا ❗خان کی سپورٹ کیوں ؟؟ اور ظالم حکومت کو فیور کیوں نہیں❗اتنا ظلم صرف اس لئیے کہ نا سچ بولو ۔۔نا سچ دیکھو ۔۔۔نا سچ سنو