@AlphaLadyo85 آقا ہمارے نبی محمد ہیں اسکے بعد پہلا سردار ابوبکر صدیق اکبر پھر عمر فاروق پھر عثمان ذوالنورین پھر علی حیدر کرار جو نوجوانی میں فوت ہوئے انکے سردار حسنین کریمین ہونگے باقیوں کے سردار شیخین ہونگے
@RoymukhtarRoy قاتلین سے کون محبت کرتا ہے جو انکے نقش قدم پر چلے جیسا کہ قتل حسین و اہلبیت کے بعد رونا پیٹنا ماتم کرنا پہلے یزید نے کیا پھر دھوکے باز منافق سبائیوں نے
@RoymukhtarRoy مسلمانوں میں نماز کو لیکر کوئی اختلاف نہیں ہاں سبائیوں قادیانیوں یا دیگر ادیان کے نمازوں میں فرق ہیں کوئی تین پڑھتا ہے کوئی چھ کوئی بلکل نہیں پڑھتا
''اللہ عمر بن خطاب کا دنیا اور آخرت میں کارساز ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں''
مدینہ کے پہاڑ پر خلیفہ ثانی حضرت عمرفاروقؓ کی تحریر دریافت، سیدنا عمرؓ لکھنا پڑھنا جانتے تھے
ماہرین کے مطابق یہ نقش ابتدائی اسلامی دور کے معروف حجازی رسم الخط میں لکھا گیا ہے