پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے 300 گدھوں استعفیٰ دو۔
ان 300 گدھوں سے نہ عمران خان کوئ فائدہ ھے اور معصوم عوام کو
یہ 300 گدھے صرف خان کی موت کا انتظار کررہے ہیں
آئیے اس مہم میں اپنا حصہ ڈالیے اور انکو لات مار کر باہر نکالیں۔ یہ سب کے سب خان کے دشمن ہیں یہ کبھی بھی خان کے لئے نہیں کھڑے ہونگے اور نہ زبان کھولینگے
آواز اٹھائیے اور گوبر، سلمان اکرم راجہ سے شروعات کریں۔
گوہر خان صاحب! عہدہ عزت بھی دیتا ہے اور ذمہ داری بھی!
اگر عمران خان کی ہدایات پر عمل درآمد نہیں ہو رہا، تو پی ٹی آئی کارکنان کو جواب چاہیے۔
عوامی مینڈیٹ، کارکنوں کی قربانیاں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کسی ایک عہدے سے بڑی ہیں۔ کس منہ سے رئیٹائیرڈ جنرل باجوہ سے کھسر پھسر ہو رہی تھی؟
بات واضح ہے:
عمران خان کی ہدایات پر عمل کرو یا پھر باجوہ کی گود میں بیٹھ کر تو استعفیٰ دو!
گوہر خان صاحب! عوام کا دوٹوک مطالبہ استعفیٰ دو! ✊
#ImranKhan #GoharKhan #PTI #استعفیٰ_دو #AussieMughal👑
پاکستان کا مسلہ بریانی کی پلیٹ پر بکنے والی پنجابی عوام۔!
یہی آبادی میں زیادہ ہیں، ووٹ انکا بکتا ہے ، سوئے یہ رہتے ہیں۔ یہ پنجابی جاگ جائیں تو شاید دوسرے صوبوں کی کے گلے شکوے کم ہوجائینگے۔
یہ سیالکوٹ کی عوام ایک ساتویں فیل 🔻
==============
Common Sense Uncommon Success