@AimalWali Totally agree. But mistakenly our full focus was against PTI, that was our criminal negligance. We must oppose PMLN and its everything at every step
@shakechilli81@fawadchaudhry نیشنل عوامی پارٹی، ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، کی حکومت میں ھوتے ھوئے پہلے حکومت ختم ھوجاتی ھے، پھر اقتدار کیلئے ٹاوٹ لائے جاتے ہیں۔ حملےجہاں بھی ھو غلط ھے۔ لیکن آپ جہاں سے پتھر ماریں گے کم از کم اس جگہ کی نشاندھی یا اس جگہ پر تنقید تو ھوگی۔آئین بہترین ھے
@shakechilli81@fawadchaudhry عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر، عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان، بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی،(ماہ رنگ بلوچ) ، پشتون تحفظ مومنٹ (منظور پشتین) نے کون سے بلڈنگ پر حملے کئے، پھر ان پر پابندی کس لئے؟
@fawadchaudhry شہباز صاحب خوشامدی میں کمال کی مہارت رکھتے ہیں۔ ان کو عوام اور مسایل سے کیا لینا دینا۔
وہ اپنی کرسی کو انجوائے کررھے ہیں۔ سب اچھا ھے کی رپورٹ پیش کی جاتی رھےگی۔ اور عوام کی برداشت ایک دن ختم ھوجائیگی
@FactsPhoeniXYZ تاریخ کو درست پڑھنے کی ضرورت ھے۔ ہزارہ کبھی بھی پنجاب کا حصہ نہیں رھا بلکہ ہزارہ کا کچھ حصہ کشمیر کا حصہ رھا۔ لیکن تاریخی طورپر سکھوں کی حکومت کی وجہ سے مان سنگھ، ہری سنگھ کے ناموں سے یاد کیا جانے لگا۔ ورنہ آج بھی ہزارہ کی اکثریتی ابادی پختون ھے۔ نسل پختون ھے، زبان ہندکو ھے
@NaseemAkram05 یہ تو اب تحقیق کی بات ھے کہ لوگوں کی زندگیاں کس نے جہنم بنائی۔ ایک لاکھ لوگ کیسے قربانی کا بکرا بنے، بدامنی کیوں ابھی تک ھے۔ 60 ہزار فلسطینی قتل ھوئے پورا دنیا چیخ اٹھا۔ اقوام متحدہ مین قراردادیں پیش ھوئی یہاں 80 ہزار یا ایک لاکھ لوگ دہشتگردی کا شکار ھوئے گویا کچھ ھوا نہیں۔ تحقیق