The assault on my house today was first of all a contempt of court. We had agreed that an SP with one of our people would implement a search warrant bec we knew otherwise they would plant stuff on their own, which they did. Under what law did they break the gate, pull down trees
75 سال سے غلامی کی زنجیروں میں بندھی قوم کو عمران خان نے شعور دیا تاریخ میں لکھا جائے گا غیور قوم نے خوف کے بتوں کو توڑ کر خود کو آزاد کرا لیا یہ مناظر دیکھ کر بخوبی اندازہ ہو رہا ہے کہ تمام تر فسطائیت کے باوجود بند کمروں کے فیصلوں کو ماننے سے انکار کر دیا وزیراعظم صرف عمران خان
اگر آج اردو پوائنٹ کی ٹیم فرٹ پر رہ کر "لائیو" کوریج نہ کرتے شاید آپ کو اندازہ نہیں تھا کہ زمان پارک سے کیا کیا کچھ نکالا جا سکتا تھا - بکاؤُ میڈیا اور گھٹیا صحافی اس بات پر رو رہے ہیں کہ یہ سب اردو ہوائنٹ نے کیسے دیکھا دیا اور ہماری مطلب کی چیز کیوں نہیں دیکھائی گئی....
جب شیلنگ شروع ہوئی تو جی الیون کے رہائشی پانی، نمک اور ماسک لے کر کارکنان کے پاس پہنچ گئے۔ لوگوں نے پانی کی موٹریں چلا دیں، اپنے گھر کھول دیے، کارکنان کو انٹرنیٹ پاسورڈ دیے۔ مدد و نصرت کا ایسا جذبہ کبھی نہیں دیکھا۔
مناظر اور جذبات دیکھیں
یہ مناظر زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گے۔ آنسو گیس کے (تکلیف دہ) اثرات زائل کرنے کیلئے سر پر پانی انڈیلتے اور دیوانہ وار جھومتے ہوئے بلند کی جانےوالی آزادی کی یہ والہانہ اور پرجوش صدائیں! ماشاءاللہ ایک قوم بالآخر بیدار ہو رہی اور آزادی مانگ رہی ہے۔
آج کے دن کے بعد کوئ شک و شبہ نہیں رہ جانا چاہئیے کہ گیارہ ماہ سے کی جانے والی ہر کاروائ کا حتمی مقصد عمران خان کو قتل کرنا ہے۔ ایک کے بعد ایک منصوبہ ناکام ہورہا ہے مگر فرعون کے پیروکار سمجھ نہیں پارہے کہ ان سے کئ ہزار گنا مقتدر ایک ذات ہے اور وہ واحد زندگی اور موت پر قادر ہے۔
It's not Modi's India or home of a Muslim being razed, it's Islamic Republic of Pakistan & the home of its ex PM @ImranKhanPTI who as a law abiding citizen, is on way to Islamabad court to face one of the 94 fake cases. Fascists + duffers attack his home in Lahore.
@PTIofficial