Lamine Yamal:
«Soy musulmana. Alhamdulillah».
Hoy hemos luchado por Palestina y hemos derrotado al lobby israelí; que esta copa sea un regalo para toda Palestina y para todos los que están del lado de Palestina. .,..,
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو اپنی رحمت، برکت اور سکون سے بھر دے، اور ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے۔ آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں اور اپنے خاص فضل و کرم کا سایہ نصیب فرمائے۔ آمین
میرے پاکستانیوں!!!
آئیں مل کر دیکھتے ہیں عمران خان کی کراچی میں بھارت کے خلاف 8 وکٹیں۔
بھارت کے خلاف تاریخی فتح اور سوچو کہ اس شخص کو جیل میں ناجائز بند کیا گیا ہے۔
امریکہ نے ایران میں کس قسم کی بربریت شروع کر رکھی ہے
چائینہ میڈیا نے اسکول کی بچیاں شہید کرنے پر امریکیوں/اسرائیلیوں کی دھجیاں اڑا دیں
۔۔
سوال یہ ہے
کہ
“ہم کس طرف کھڑے ہیں” ؟؟
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“خدا کی قسم! اے مکہ تو اللہ تعالیٰ کی تمام زمین سے افضل جگہ ہے اور تو اللہ تعالیٰ کی پوری زمین سے زیادہ اللہ تعالیٰ کو محبوب ہے، اگر مجھے تجھ سے نکلنے پر مجبور نہ کیا جاتا تو میں تجھ سے نہ نکلتا۔”
حوالہ: المستدرک ، حدیث نمبر: 4270
اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے مکہ مکرمہ کی عظمت اور اس کی فضیلت کو بیان فرمایا ہے، یعنی مکہ اللہ تعالیٰ کی زمین میں سب سے افضل اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب جگہ ہے، اسی لیے رسول اللہ ﷺ کو اس شہر سے بے حد محبت تھی، لیکن کفارِ مکہ کے ظلم اور مخالفت کی وجہ سے آپ ﷺ کو ہجرت کرنے پر مجبور ہونا پڑا، حالانکہ آپ ﷺ دل سے مکہ کو چھوڑنا نہیں چاہتے تھے، اس سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ مکہ مکرمہ کی حرمت اور اس کی عظمت کو دل میں رکھنا چاہیے اور اس شہر سے محبت رکھنا ایمان کی نشانیوں میں سے ہے، مثال کے طور پر جب کوئی مسلمان مکہ مکرمہ جاتا ہے تو اسے چاہیے کہ وہ اس مقدس شہر کی قدر کرے، وہاں عبادت میں زیادہ وقت گزارے اور اس جگہ کی حرمت کا خیال رکھے، یہ حدیث ہمیں یہ بھی سکھاتی ہے کہ اللہ کے محبوب مقامات کا احترام اور محبت مومن کے ایمان کو مضبوط کرتی ہے۔
حامد میر نے عمران خان کے لیے قسم اٹھایا کہ عمران خان وہ پہلا شخص ہے جس نے عافیہ صدیقی کے لیے اواز اٹھایا اس سے پہلے عافیہ صدیقی کو کوئی جاتا بھی نہیں تھا
میں نے خود اسرائیلیوں کو فلسطینی بچے زندہ جلاتے ہوئے دیکھا ھے، ساری دنیا کو ایران غلط لگتا ہے لبنان غلط لگتا ہے لیکن کسی کو ظلم کی انتہا کرنے والا اسرائیل اور امریکہ نظر نہیں آ رہا
(امریکی ملٹری انٹیلیجنس آفیسر)
#Iran#IranWar#IranWar2026