🚨صحافی سمینہ پاشا نے حرام پر پلنے والوں جو کہ اصل میں شر انگیز شر پسند ہے جو کہ ملک میں امن نہیں چاہتے امن پسندوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے والوں کو انکی پیدائش سے اگاہ کر دیا
ٹاوٹس بر گیڈ کی بغیر سرف ایکسل سے تھکا ئی
امن کی بات کرنے والے ہمارے دشمن ہیں کیوں کہ جب تک امن نہیں ہوگا تب تک ہماری روزی روٹی لگی رہے گی
امن کی بات مت کیا کریں ہماری روزی روٹی لگی رہتی ہیں
Weelldone @pasha_samina