Account Number - 1208326601008525
Bank Name - MCB bank limited Account
Account Name - Pakistan Tehreek-e-Insaf
اس حقیقی آزادی میں اپنا حصہ ڈالیں۔۔۔
صرف 100 روپے عطیہ کریں۔۔۔۔
پنجاب میں ان غریبوں کا صحت کارڈ صرف اس لیے بند کیا گیا کیونکہ عمران خان کا نام جڑا ہوا تھا
آج بھی پنجاب میں ان غریبوں کی صحت کا بجٹ کاٹ کر 50 ایکڑ میں فلم سٹی بنایا جا رہا ہے
مریم نواز نے الله کی قسم کھا کر بتایا تھا کہ جب ایک روپیہ بھی بجلی پٹرول کی قیمت بڑھانی پڑتی ہے، میاں نوازشریف اور شہباز شریف کا دل روتا ہے، سوچو ذرا پٹرول 145 روپے کا تھا جب آج 400 کا ہے 250 مرتبہ یہ دونوں بھائی کتنا روئے ہونگے، میں نے تو جب سے یہ ویڈیو دیکھی مجھے اپنا رونا بھول گیا ہائے میاں صاحب نہ روئیں پلیز چپ چاپ بڑھا دیا کریں اپنی صحت کا خیال رکھیں آپکے حصے کا ویسے بھی ہم رو رہے ہیں ۔