ترقیاتی کاموں کا سفر جاری ایم این اے ملک عمر اسلم اعوان ۔ایم پی ملک فتح خالق بندیال کی گرانٹ سے قائدآباد روڈ سلہال پمپ۔ تا نگینہ چوک ۔سیوریج اولڈ سیٹلائیٹ ٹاون ۔شمس روڈ ٹف ٹائل کا ٹینڈر آگیا ۔انشاءاللہ ٹینڈر کے بعد جلد کام شروع ہوگا ۔
I want to express our solidarity with the people of India as they battle a dangerous wave of COVID-19. Our prayers for a speedy recovery go to all those suffering from the pandemic in our neighbourhood & the world. We must fight this global challenge confronting humanity together
6 ماہ قبل11جماعتیں یہ سوچ کر میدان میں اتری تھی کے وزیراعظم سے استعفٰی لیں گی۔ اور 6 ماہ گزرنے کے بعد اب تک یہ فیصلہ نہیں کر پارہی کے انہوں استعفے لینے ہیں یا دینے ہیں۔
اپنے ملک سے شدید ترین غربت کے خاتمے میں تاریخی کامیابی سمیٹنے پر میں صدر ژی جن پنگ اور چینی حکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تاریخ میں اس سے پہلے کبھی بھی 35 سال کے عرصے میں 750 ملین لوگوں کو غربت کی دلدل سے نہیں نکالا جاسکا۔