@_MuslimByChoice اسکا حل ایک ہی ہے دین اسلام کا غلبہ، دنیا میں حکومت اسلام کی ہو کہیں ظلم نہ کریں اور نہ ہونے دیں، ہر ایک کو اسکے حقوق دیے جایں چاہے وہ کسی بھی دین سے ہوں، حکمرانی قرآن کی ہونی چاہئے، پھر یہ ایشو نظر نہیں آنے لگا۔
@_MuslimByChoice مشرق اور مغرب راستے ہیں، مشرق کسی بھی کہکشاں سے آنے کا راستہ اور مغرب بلیک ہول جہاں سب پلانٹس جا رہے ہیں اپنے غروب ہونے کی جگہ، جس میں جا کر ہماری زمین تبدیل ہوگی کسی اور زمین سے۔
@MariaIsfahani تعلیم اور ماحول ہی ایسا ہے یہ جوان کیا کریں۔ پہلے اپنا گھر ٹھیک کریں جہاں سے نسل بڑی ہو کر یونیورسٹیز تک آتی ہے۔ ماں باپ گھر اسکول کالج یونیورسٹی شروع سے پورا سسٹم ہی خراب ہے نوجوان کیا کریں۔