There are rumours spreading that Fars News said that the Islamic Republic has no choice but to obtain a nuclear bomb to remove the military option from the table.
This is false and deliberately being spread by anti-Iran channels like Iran International.
The basis for the news is taken from a post by a random unverified user on Fars' social media (which anyone can use just like X).
Please spread this message to counter the false propaganda.
You can watch the post here: https://t.co/Oc21Y4s67E
اگر آپ نے زندگی میں ایک مرتبہ نواسیِ رسول ﷺ بی بی زینب بنتِ امام علی علیہ السلام کا یزید کے دربار میں دیا گیا خُطبہ نہیں پڑھا تو شاید آپ کو کربلا کا مفہوم ہی نہیں پتہ چلیگا۔ بس ایک مرتبہ پڑھ لیں۔
اور یہ خطبہ اُس وقت دیا گیا جب امام حسین علیہ السلام کا سر یزید کے دربار میں لایا گیا تھا۔
بی بی زینب (سلام اللہ علیہا) کا یزید کے دربار میں مکمل خطبہ۔
جب قیدیوں کو یزید کے دربار میں لایا گیا اور امام حسین (علیہ السلام) کا سر مبارک سامنے رکھا گیا، تو یزید نے اس پر خیزران کی لکڑی سے مارا اور توہین آمیز اشعار پڑھے۔ بی بی زینب (سلام اللہ علیہا) نے غم سے بھری آواز میں فریاد کی:
یا حُسَیْنَاہُ! یَا حَبِیبَ رَسُولِ اللہِ! یَا ابْنَ مَکَّۃَ وَ مِنٰی! یَا ابْنَ فَاطِمَۃَ الزَّہْرَاءِ سَیِّدَۃِ النِّسَاءِ! یَا ابْنَ بِنْتِ الْمُصْطَفٰی۔
اس کے بعد آپ کھڑی ہوئیں اور یہ پورا خطبہ ارشاد فرمایا:
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
سب تعریفیں اللہ رب العالمین کے لیے ہیں اور درود و سلام ہو اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ان کی آل پر۔
اللہ نے سچ فرمایا جب اس نے فرمایا:
“پھر ان لوگوں کا انجام برا ہوا جنہوں نے برائی کی، کہ انہوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلایا اور ان کا استہزاء کیا۔”
اے یزید! کیا تو نے گمان کیا ہے کہ جب تو نے ہم پر زمین کے اطراف اور آسمان کے افق تنگ کر دیے اور ہم اسیروں اور کنیزوں کی طرح گھسیٹے گئے، تو ہم اللہ کے نزدیک ذلیل ہو گئے اور تو اس کے نزدیک عزت والا بن گیا؟ اور یہ سب تیرے بڑے مرتبے اور خطرے کی وجہ سے ہے؟
تو نے ناک اونچی کر لی اور خوشی و مسرت سے اپنے پہلو کو دیکھا جب تو نے دنیا کو اپنے لیے ہموار اور کاموں کو منظم دیکھا، اور جب ہماری حکومت اور سلطنت تجھے صاف مل گئی۔
ذرا ٹھہر! ذرا ٹھہر! کیا تو اللہ کے اس فرمان کو بھول گیا:
“اور جو لوگ کفر کرتے ہیں، وہ نہ سمجھیں کہ ہم جو انہیں مہلت دیتے ہیں، وہ ان کے حق میں بہتر ہے۔ بلکہ ہم انہیں مہلت اس لیے دیتے ہیں کہ وہ گناہ میں زیادتی کریں، اور ان کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہے۔”
کیا یہ انصاف ہے اے آزاد کردہ غلاموں کے بیٹے! کہ تو اپنی عورتوں اور لونڈیوں کو پردے اور چادر میں رکھے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیٹیوں کو اسیروں کی طرح لے جائے؟ تو نے ان کے پردے چاک کر دیے اور ان کے چہرے ظاہر کر دیے۔ دشمن انہیں شہر سے شہر، گھر سے گھر لے جاتے ہیں اور ہر پانی کے مقام والے، ہر گھر والے انہیں دیکھتے ہیں۔ قریب اور دور، ادنیٰ اور اعلیٰ سب ان کے چہرے دیکھتے اور جانچتے ہیں، جبکہ ان کے ساتھ نہ کوئی مرد سرپرست ہے اور نہ کوئی محافظ۔
اور کیسے ممکن ہے کہ اس شخص سے حفاظت اور نگرانی کی توقع کی جائے جس کے منہ نے پاکیزہ لوگوں کے جگر چبائے اور جس کا گوشت شہداء کے خون سے پلایا گیا؟ جو ابو عبداللہ (امام حسین علیہ السلام) — جو جنت کے جوانوں کا سردار ہے — کے دانتوں پر اپنی چھڑی سے ٹھوک رہا ہے۔
تو اپنے باپ دادا کو پکارتا ہے اور گمان کرتا ہے کہ وہ تجھے جواب دیں گے! عنقریب تو ان کے پاس پہنچے گا اور خواہش کرے گا کہ کاش تیرا ہاتھ شل ہو جاتا اور زبان گونگی ہو جاتی، اور تو نہ وہ کہتا جو کہا اور نہ وہ کرتا جو کیا۔
اے اللہ! ہمارا حق لے اور ہم پر ظلم کرنے والوں سے انتقام لے، اور ان پر اپنا غضب نازل کر جنہوں نے ہمارا خون بہایا اور ہمارے محافظوں کو قتل کیا۔
اللہ کی قسم! تو نے سوائے اپنی کھال کے کچھ نہیں چھیدا اور سوائے اپنے گوشت کے کچھ نہیں کاٹا۔ عنقریب تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس اس حالت میں پہنچے گا کہ تو نے ان کی اولاد کا خون بہایا اور ان کی حرمت کو ان کی عترت اور گوشت میں پامال کیا۔ جہاں اللہ ان کے بکھرے ہوئے کو جمع کرے گا، ان کے منتشر کو اکٹھا کرے گا اور ان کا حق لے گا۔
“اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے، انہیں مردہ نہ سمجھو بلکہ وہ زندہ ہیں، اپنے رب کے پاس رزق پاتے ہیں۔”
اللہ ہی کافی ہے فیصلہ کرنے والا، محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مدعی، اور جبرئیل مددگار۔
اور عنقریب وہ جان لے گا جس نے تجھے راہ دکھائی اور تجھے مسلمانوں کی گردنوں پر مسلط کیا۔
حَسْبُنَا اللہُ وَ نِعْمَ الْوَكِيلُ
صیہونی UAEنے شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے دسیوں ہزار پاکستانیوں کو ملک بدر کر کے نہ صرف ملک بدر کیا بلکہ ان کی تمام دولت، بنک اکاؤنٹس اور محنت سے کمائی گئی اثاثے بھی چھین لیے اور انہیں خالی ہاتھ واپس پاکستان بھیج دیا UAE کاکردار شرمناک ہے ایران کی امارات پر بمباری درست اقدام تھا
13 امریکن سپاہی مر گئے 300 سے زیادہ زخمی ہو کے واپس لوٹے سٹیٹ ہارمز جو پہلے کھلا تھا اب پورا بند ہے ۔90 پرسنٹ وہاں سے ٹریفک جیم ہے اور نیوکلر پاور بھی ایران کے پاس ہے
ان کی ریجیم بھی پاور کے اندر ہے
اگر اس کو جیت کہتے ہیں تو تمہیں اپنے دماغ کا علاج کرنا چاہیے اور تم ہو وہ جیسے عہدے سے ہٹا دینا چاہیے ۔
مسٹر پیٹھ ہیگیستھ۔
برازیل کے صدر کی مغربی ریاستوں پر تنقید 🔥🗿
“عراق پر حملہ ایک جھوٹ تھا۔ وہ تباہی پھیلانے والے ہتھیار کہاں ہیں جو کہا جاتا تھا کہ صدام حسین کے پاس تھے؟ وہ کبھی نہیں ملے۔
فرانس اور انگلینڈ کی جانب سے لیبیا میں مداخلت بھی ایک اور جھوٹ تھا جس نے ہماری تاریخ کے اس وقت میں بہت بڑا نقصان پہنچایا۔
اسرائیل کی طرف سے غزہ میں کی جانے والی جارحیت اور نسل کشی بھی ایک بہت بڑا جھوٹ ہے۔
اور اب اسرائیل کی طرف سے لبنان پر بمباری—کس بہانے سے؟ اور اب امریکہ کی طرف سے ایران پر حملہ—کس جواز پر؟”
کیا اصل تھی ان کی اور کیا بن بیٹھے
طبعاً رہ زن تھے ... رہ نما بن بیٹھے
آ سکتے نہیں جو بندگی کی صف میں
اللّٰہ کی شان ... وہ خدا بن بیٹھے..!!
پیر نصیر الدین نصیرؒ
Piers tried a trap. The professor flipped the table. "Iran pays for damage in Israel? Fine. Then Israel and the UK pay for every demolished home, every bombed school, every destroyed hospital in Palestine since 1948."
امام کا کلام ۔۔ کلاموں کا امام ھوتا ھے۔
امام علی علیہ السلام نے حضرت مالک اشتر کو خط میں لکھا:
اگر دشمن ایسی صلح کی تمہیں دعوت دے کہ جس میں اللہ کی رضا مندی ہو، تو اسے کبھی ٹھکرا نہ دینا۔ کیونکہ صلح میں تمہارے لشکر کیلئے آرام و راحت، خود تمہارے لئے فکروں سے نجات اور شہروں کیلئے امن کا سامان ہے۔ لیکن صلح کے بعد دشمن سے چوکنا اور خوب ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ دشمن قرب حاصل کرتا ہے تاکہ تمہاری غفلت سے فائدہ اٹھائے۔ لہٰذا احتیاط کو ملحوظ رکھو اور اس بارے میں حسن ظن سے کام نہ لو۔
نہج البلاغہ مکتوب 53
میں ٹرمپ کی صدارت کا موازنہ نیرو کے دربار سے کرتا تھا لیکن میں غلط تھا، ٹرمپ کا دربار تو معجزات کا دربار ہے۔ایک ترک کہاوت ہے 'جب ایک مسخرہ محل میں آ بیٹھتا ہے تو وہ بادشاہ نہیں بنتا، بلکہ پورا محل سرکس بن جاتا ہے': کلاڈ مالہوریٹ، فرانسیسی سینیٹر
مرفی: "ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا کنٹرول ایران کو دے دیا، ایران کے افزودگی کے حق کو تسلیم کیا، ایران کے خلاف تمام پابندیاں معطل کر دیں، اور ایران کو اپنے میزائل، ڈرون اور ایٹمی پروگرام برقرار رکھنے کی اجازت دے دی۔"
ایران کے لیے بہت بڑی جیت۔
کل شریف یونیورسٹی کو امریکی بمبنگ نے تباہ کردیا تھا۔ آج بلڈنگ کھنڈرات سے شعبہ ریاضی کے پروفیسر زری نے آن لائن کلاسز کنڈکٹ کیں۔
کل میری بہو (جس نے اسی یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی) نے اپنی کنپٹی پر اشارہ کرتے ہوئے مجھےکہا کہ ہمارا علم یہاں ہے، عمارات میں نہیں