ہم ربیع الاوّل مناتے ہیں، ہم خوشیاں مناتے ہیں، ہم پٹاخے بھی چلاتے ہیں، مگر کیا ہم ان کی زندگی کے مطابق عمل بھی کرتے ہیں؟ عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
یہ کون سے اخلاق، کون سی شریعت اور کون سی ریاست کی تصویر ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ اسلامی جمہوریہ ہے؟ کیا یہ قرآن ماننے والوں کا طرزِ عمل ہے؟
#savebalochwomen#BeVoiceOfTheOppressed
پوری دنیا سے جعلی حکومت پر تھو تھو ہورہا ہے!!
عمران خان کے لیے Indians آواز اٹھا رہےہیں!
عمران خان اتنا بڑا کھلاڑی,
دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے کھلاڑی آواز اٹھا رہےہیں,
سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے, لیکن حکومت اتنی کم ظرف ہے, کہ جس ہستپال منتقل کرنا تھا, وہاں منتقل نہیں کیا گیا!!
اُس وقت بے غیرت عسکری ٹاؤٹوں اور لفافے کہاں تھے ، جب سمابیہ طاہر کا دوپٹہ کھینچا گیا، مرد اہلکار ان کے گریبان تک ہاتھ ڈالنے آئے اور اُن پر تشدد کیا گیا، صرف اس لیے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی تھیں؟ جو لوگ آج یہ جواز پیش کر رہے ہیں کہ وردی والے صاحب کی اہلیہ کی عزت کا معاملہ تھا، اُن سے سوال ہے: کیا ہی خاتون کسی کی ماں، بہن یا بیٹی نہیں تھیں؟ اُن کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف سے تعلق رکھتی تھیں۔
Jemima Khan tried to wake up UK's Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband , reminded them about their obligations, let's see if they will take any action?
#TorturingImranKhanIsACrime
یہ رینجرز اس عورت کو پروٹوکول دے رہی تھی کہ کوئی اسے میلی نظر سے نہ دیکھے اس اشرافیہ کی صاحبزادی نے کوئی بڑا جرم نہیں کیا بس بلڈی سویلین ایک سکول ٹیچر اور اس کی بیٹی کو گاڑی کے نیچے کچل دیا تھا
میں نے کہا تھا نا کہ مجھے یقین نہیں کہ اس فوجی افسر کے خلاف کوئی ایکشن ہوگا۔ الٹا سرحد یونیورسٹی کے طلبہ کو رات کے اندھیرے میں ہاسٹل سے اٹھا لیا گیا ہے۔
پاکستان میں فوج کا احتساب نہیں ہو سکتا۔
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا تہلکہ خیز انکشاف۔ ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور فضل الرحمان کی پس پردہ، خفیہ گیم کو کھل کر ایکسپوز کردیا۔ کیسے دونوں ملکر پی ٹی آئی کے ساتھ کھیل رہے ہیں، ساری تفصیلات بتا دی 🔥🔥
اب جو باتیں پی ٹی آئی کو کرنی چاہیے تھیں، وہ فضل الرحمٰن کر رہے ہیں۔ تو ہوگا کیا ایوینچولی (eventually)؟ اللّٰه نہ کرے ایسا ہو، لیکن ہوگا کیا؟ وہ کرنا کیا چاہتے ہیں؟ کہ خیبر پختونخوا میں جو عوام عمران خان کی پاپولیرٹی ہے، اس میں سے ایک بڑا حصہ کاٹ کے فضل الرحمٰن کو دے دیا جائے۔ فضل الرحمٰن ظاہر ہے ایسی باتیں کرکے پاپولر ہوں گے۔ کیا فضل الرحمٰن ان پر عمل بھی کریں گے؟ انہوں نے ساری عمر نہیں کیا تو اب وہ کیا کریں گے؟
انسانوں کا ماضی دیکھنا پڑتا ہے نا۔ ایک بندہ جس نے ساری عمر جنرلز کے ساتھ مل کے سیاست کی ہے، وہ اب بیچارہ کیا الگ سیاست کرے گا؟ تو بنیادی طور اسٹبلیشمنٹ کی طرف سے فضل الرحمٰن صاحب کو ایک لیڈر بنا کے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس میں ہماری نالائقی ہے، جنرلز کی سپورٹ ہے اور وہ تتّے بیان دے رہے ہیں، اس سے آگے وہ کچھ نہیں کریں گے۔ حالانکہ اصل بات تو سٹریٹ موومنٹ ہے، جس میں وہ اپنے جو ورکرز ہیں، مدرسے کے بچے ہیں، دوسرے جن کو ہمیشہ لے کر وہ آتے ہیں، انہوں نے ان کو کال دینی تھی، یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے۔ وہ وہ کبھی نہیں دیں گے، صرف تتّے بیان دیں گے۔ کیونکہ یہ ایک پراپر، بہت ہی ویل آرکسٹریٹڈ اپروچ ہے جو جنرلز استعمال کر رہے ہیں۔
کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے ؟
کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے
470 روپے تھوڑے سے چنے نکلے اور اس کے پرانے فون سے امی کے نام کی 41 مس کالز تھیں۔
بریکنگ نیوز 🚨محمد زبیر کا بڑا خوفناک انکشاف۔ ن لیگ نے عمران خان کو قتل کرنے کی تیاری کرلی 🔥🔥
مسلم لیگ ن کے ایک پرانے سینیئر لیڈر سے بات ہوئی تو میں نے ان سے کہا، آپ کو پتہ بھی ہے کہ آپ اپوزیشن کے ساتھ کیا کر رہے ہیں، تو انہوں نے کہا، ہمیں پتہ ہے ہم کیا کر رہے ہیں، بس ایک دفعہ عمران خان کو ختم کر لیں، پھر ہم جمہوری بن جائیں گے۔
Repost
🚨Israeli forces shot, Sarah Aziz, a 15 yo girl from city of Nablus today. She was shot in her hand.
The settler in the video is saying:
"shoot her, shoot her in the head"