@Badass1ZQ1 عورت کو محبت ھوتی ھے آجکل ؟ واقعی ؟ Strange.
تو وہ materialistic سوچ کہاں گئ ؟ جس کی وجہ سے 99% فیصد لڑکیاں ایک CD70 بائیک والے لڑکے ہر ھونڈا Civic والے کو ترجیح دے دیتی ھیں۔ یا ایک 5 مرلے کے مکان والے پر دو کنال کے بنگلے والے کو۔ جو آسائش و آرام والی زندگی کو محبت پر ترجیح دیتی
@Badass1ZQ1 اصل میں 45 سے 50 سالہ اس نوکری پیشہ خودکفیل مطمئن صحت مند عورت کو یہ نہیں پتا ھوتا کہ یہ صحت یہ نوکری ہمیشہ قائم نہیں رہنی، عام طور پر اسی عمر میں بلڈ پریشر شوگر ہڈیوں جوڑوں اور معدے کے مسائل حتی کہ ہارٹ پرابلم تک شروع ھو جاتی ھے۔ اکیلی عورت کسی سہارے کے بغیر کب تک گزارہ کرے گی ؟