@NHMPofficial Recycling of hot air like kitchen, industrial and transportation can not only reduce the fog but also clean the air pollution. It could be done by using air filters I made at home. It is not so difficult.
@ICT_Police سر آخر کیوں اپکو وضاحتیں دینا پڑ رہی ہیں لوگ کیوں نہیں تسلیم کر رہے اس پہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ عوام کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے پولیس کے رویئے ۔
@GFarooqi تاریخ لکھی جا رہی ہے اور بدنامی جن کا مقدّر ہو وہ جتنے بھی طاقتور ہو جائیں بدنامی انکی نسلوں تک جاتی ہے ۔ تاریخ جیتنے والوں کو نہیں مقابلہ کرنے والوں کو یاد رکھتی ہے
@kabeerraja786 یہ جو کچھ ہوا تھا وہ قابل مذمت تھا مگر کس نے کیا یا کروایا یہ جاننا ضروری ہے ۔اس جرم کی اصل بینیفشری ن لیگ ہے۔ لہذا تحقیقات ہونئ چاہییں کہ اس میں ملوث کون تھا اور پھر سزا ہوئی چاہیئے
@OfficialDPRPP سر یہ وقت چیلنج کا نہیں پرفارمینس کا ہے جو بہتر پرفارم کرے وہ عوام کو نظر آ جاتا ہے۔ خدا را آپ بھی اپنے سسٹم میں بہتری لائیں آپکا کام صرف نوکری نہیں بلکہ ایک عبادت والا کام ہے اسکو عبادت بنائیں اور اس ملک کو جنت کا گہوارہ بنائیں
@MeharBanoQuresh محترمہ بہت افسوس ہوا شاہ صاحب کے ساتھ اس زیادتی کا مگر شاہ صاحب نے اپنے دور حکومت میں اس طرح کے کالے قوانین کو ختم کیوں نہیں کیا جو انگریزوں نے غلام قوم کو دبانے کے لیئے بنائے تھے ؟