جو اپنے بچوں کو اسلامی تعلمیات نہیں دے سکا وہ ہمیں اسلام پر بھاشن دیتا ہے، عمران خان واحد اس ملک کا حکمران ہے جس کو اسرائیل سپورٹ کرتا ہے اور اب تو کھل کر اس کی حمایت میں سامنے آگیا ہے اسرائیل
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے اسقبال کےسلسلےمیں جلسہ لاہورکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہے.مینار پاکستان فل ہوجانےکےبعد سیکرٹریٹ تک مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں کی گاڑیاں موجوددہیں جبکہ یہ جلسہ تحریک انصاف کےجلسہ سےکئی گنا بڑا جلسہ ہے #خوش_آمدید_نوازشریف@MaryamNSharif
مروت نے کل ٹاک شو میں مجھ پر حملہ کیا، میں عدم تشدد پر یقین رکھتا ہوں مگر میں نواز شریف کا سپاہی ہوں۔ جو پھینٹا مروت کو لگایا ہے یہ تمام پی ٹی آئی اور بالخصوص عمران خان کے لیے ایک اہم سبق ہے، کہیں شکل دیکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، بڑی بڑی کالی عینکیں لگانی پڑیں گی۔😁