کچھ مزید تفصیلات:
طبی معائنہ پمز ہسپتال میں کرایا گیا جس میں الشفا ہسپتال کے ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔
پی ٹی ائی کے کارکنوں کی طرف سے جو سیکیورٹی کی صورتحال الشفا ہسپتال کے راستے میں اور باہر پیدا کی گئی اس کے پیش نظر ان کو پمز ہسپتال لے جایا گیا اور طبی معائنے کے مطابق وہ صحت مند پائے گئے
ان کو پہلے بھی طبی سہولیات فراہم کی جاتی رہی ہیں اور اب بھی جب ان کو ضرورت پڑے گی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی
وزیراعظم شہبازشریف کی کامیاب سفارتکاری,پاکستان آذربائیجان سرمایہ کاری شراکت داری میں بڑی پیش رفت، آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط
#ShehbazDiplomacy
With regard to PTV fee, I want to assure viewers and employees of PTV that we have a great legacy to protect and a great future ahead of us inshaaAllah. God willing, we will set new standards and continue with our transformation plan. Your rights will be protected. Pakistan Zindabad 🇵🇰
بےحس وزیراعلی خیبرپختوانخواہ گنڈاپور،انسانی جانیں ڈوب رہی ہیں اور انہیں بچانے کی بجائےاپنی ناکامی پر بھی فخرکررہےہیں،نااہل اور نالائق لوگ ۔۔یہ صرف جھوٹ بولنافساد کرنا جانتےہیں
سپریم کورٹ نے واضح کر دیا، مخصوص نشستوں پر حق صرف اُن کا ہے جنہیں عوام نے چنا ہو۔ یہ فیصلہ غیرجمہوری راستوں کو بند اور آئینی راستوں کو مضبوط کرتا ہے 🇵🇰
#SupremeCourtofpakistan
فیلڈ مارشل حافظ سیدعاصم منیر کاامریکہ میں جگہ جگہ پرتپاک استقبال ۔اوورسیزکی پاک فوج سے والہانہ محبت کا ثبوت ہے اوراس بات کا واضح اعلان ہےکہ پاکستان ایک نظریہ ہے، ایک جذبہ ہے، اور افواجِ پاکستان اس نظریے کے محافظ ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی جانب سے عوام دوست بجٹ ،ٹیکس فری بجٹ پیش کرکے عوام کےدل جیت لئے ،تعلیم،صحت ریکارڈفنڈمختص ،پی ٹی آئی دورمیں نوجوانوں کوانتشاری بنایا ،مریم نواز نے نوجوانوں کولیپ ٹاپ دئیے فرق جان کر جیو باتیں نہیں کام !!!ویلڈن وزیراعلی پنجاب
#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر ہمارے فیلڈ مارشل حافظ سیدعاصم منیر کی تصاویر — پیغام ہےکہ پاکستان اپنے عزم، ارادے، نظریے اور لائن آف ایکشن میں کلئیر ہے۔ ہم دُنیا تسخیر کرنے نکلے ہیں،ہمارا راستہ نہ توکوئی روک سکتا ہے اور پاک فوج ہمارا فخرہے
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومت کی مختصر عرصے میں اہم کامیابیاں ۔فچ نے پاکستان کی ریٹنگ کو بڑھایا ،معیشت میں بہتری کی بھی نشاندہی ،بجلی کی قیمت میں 31فیصدسے زیادہ کی کمی کی گئی ۔آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی سے 3ہزار ارب روپے کی بچت ہو گی #DefaultToDevelopment
وزیراعظم میاں شہبازشریف عام آدمی کی فلاح و بہبود کےلئے متحرک ۔۔22 لاکھ سالانہ آمدن والوں پر ٹیکس ریٹ 15 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد کر دیا گیا۔
- 25 سے 32 لاکھ سالانہ آمدن والے افراد کا ٹیکس 32 فیصد سے گھٹا کر 22 فیصد کر دیا۔ویلڈن وزیراعظم
#DefaultToDevelopment
- 22 لاکھ سالانہ آمدن والوں پر ٹیکس ریٹ 15 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد کر دیا گیا۔
- 25 سے 32 لاکھ سالانہ آمدن والے افراد کا ٹیکس 32 فیصد سے گھٹا کر 22 فیصد کر دیا
- سالانہ 6 سے 12 لاکھ آمدن والے افراد کا ٹیکس 5 فیصد سے کم کر کے صرف 1 فیصد کر دیا گیا، ایک بڑا ریلیف
- 12 لاکھ سے کم آمدن والے تمام افراد کے لیے بھی اسی 1 فیصد کا ریٹ لاگو ہو گا، جو صرف ٹیکس نیٹ میں اضافے کے لیے ہے۔
اہم اور بڑی خبر۔۔۔
رئیل سٹیٹ سے منسلک افراد کےلئےبڑی خوشخبری آنےوالی ہے۔فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سٹمپ ڈیوٹی میں بڑا ریلیف ۔۔۔
تنخواہوں میں بھی اضافہ ہوگا جبلہ وزیراعظم کی کاوشوں کی وجہ سے کھاد پرکوئی نیا ٹیکس نہیں لگےگا
#DefaultToDevelopment
عیدالاضحی پر پنجاب میں بہترین صفائی کے انتظامات کاکریڈٹ جہاں وزیراعلی مریم نوازکوجاتاہے وہیں ان کی ٹیم صوبائی وزیر ذیشان رفیق اور معاون خصوصی ذیشان ملک صبح سےشام تک فیلڈمیں رہےاور صفائی کےانتظامات کی نگرانی کرتے رہے،اسی وجہ سےآج پنجاب صاف ستھرا رہا،ویلڈن 👍👍
#LWMCSuthraPunjab
پی ٹی آئی کے بزدار دور میں خوشبووں اور باغوں کے شہر لاہور کو کوڑے کرکٹ میں تبدیل کردیا گیا، لاہور کا گہنایا ہوا حُسن لوٹانے اور عیدالاضحیٰ پر صفائی کے شاندار انتظامات پر وزیراعلی کا شکریہ --------------شکریہ مریم نواز شریف
#LWMCSuthraPunjab
The people of 🇵🇰 Pakistan extend warm greetings to the Italian nation 🇮🇹 on their National Day. Our deepening cooperation in trade, migration & education speaks volumes of a shared vision. May our bond continue to grow & inspire peace, prosperity across the world. Buona Giornata Nazionale 🇮🇹🤝🇵🇰
#Pakistan #Italy
سمبڑیال کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے 38 ہزار کی واضح برتری سے کامیابی حاصل کی۔یہ کامیابی پنجاب کے عوام کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے۔