سپیشل پرسن جس کا تعلق شاہد خٹک کے حلقے کرک سے ہے ٹھیک طرح بول بھی نہیں سکتا، وہ کون بیغیرت دلال صحافی تھا جو اپنے ناجائز باپ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ایک سپیشل پرسن کو ٹی ٹی پی سے جوڑ رہا تھا؟
نسل در نسل نفرتیں ایسے ہی پیدا ہوتی ہیں، ملک ایسے ہی ٹوٹتے ہیں!
پنجاب کی عوام کو پیغام ہے کہ اپکا لیڈر جیل میں ہے آپ نکلو ایک ہجوم بنکر عمران خان انشاءاللہ باہر ہوگا ،،
شاہد خٹک بلکل سہی کہے رہا قیادت بھی فرنٹ پر ہے اب پنجاب کی عوام غیرت دکھائے
اس وقت لانگ مارچ پشاور پہنچ چکا ہے۔ آج ہم ضلع خیبر جا رہے ہیں، جہاں سے کل پشاور میں داخل ہوں گے
پہلے دن سے ہی میڈیا پر بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے، لیکن آپ سب سوشل میڈیا پر سب کچھ دیکھ رہے ہیں، سوشل میڈیا ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان
@ShafiJanPTI
وزیراعلٰی سہیل آفریدی 🚨
جو جس ادارے کا کام ہے وہ نہیں کررہا
عدالتیں انصاف نہیں کررہیں
پولیس ذاتی نوکر بنی ہوئی ہے
فوج ملک میں امن و امان کے علاوہ باقی کام کررہی ہے
بارڈر پر شہید ہونیوالے نوجوان کی بھی آپ بے عزتی کروا رہے ہیں
شہید ہمارے وجود کا حصہ ہے
سہیل آفریدی، علامہ ناصر عباس، بیرسٹر گوہر اور پوری قیادت کہہ رہی تھی کہ 27 ستمبر کا لانگ مارچ کسی کا باپ بھی تبدیل نہیں کر سکتا، جب تک عمران خان خود نہ چاہیں۔ لیکن پھر عمران خان کو مائنس کرکے لانگ مارچ مؤخر کر دیا گیا۔
ظالموں! کم از کم عمران خان سے ملاقات تو کر لیتے۔
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
یہ جو نظام ہے اس کے نتیجے میں تم نے سسک کر مرنا ہے، اب فیصلہ تم پر ہے کہ مرنا ہے یا جینا ہے؟
اگر جینا ہے تو پھر نکلو اپنے حق کی خاطر،
ورنہ مرتے رہوـ
تحریک انصاف کی میڈیا کمپئین جس کی تعریف وجاہت سعید خان جیسے جید تجزیہ کار نے بھی کی-
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
ہر پولیس اہلکار 2 منٹ نکال کر یہ پیغام ضرور سنے، ہو سکتا ہے کہ ظلم کرنے سے بچ جاو
" اگر کوئی حکم تمھیں قانون، آئین ، اخلاق ، دین اور تمھارے ضمیر کے خلاف ملتا ہے تو یہ مت سوچنا کہ حکم تمھیں کس نے دیا ہے بلکہ یہ سوچنا کہ کیا اس پر عمل کرکے تم اللہ کو جواب دے سکو گے ؟
کوئی غیر قانونی حکم نا ماننا اور ضمیر کی آواز سننا "
اس نظام اور موجودہ فاشسٹ رجیم کو گرانے کا وقت آ گیا ہے،
یہ لوگ پاکستان کی بہتری کے لیے نہیں آئے، انہوں نے مڈل کلاس کو مار دیا ہے، صرف مڈل کلاس سے 650 بلین ٹیکس اکٹھا کر لیا، اور خود کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تین سالوں میں صرف 10 لاکھ، تھوڑی سی تو بیسک سمجھ لیں،
آئی ایم ایف یہ کیوں نہیں کہتا کہ 11 ارب کا جہاز نہیں لینا، کیا آئی ایم ایف صرف پٹرولیم لیوی لگانے کا کہتا ہے؟ تین کروڑ کا نجی دورہ کرنے سے آئی ایم ایف کیوں منع نہیں کرتا؟ محمد زبیر عمر
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟"
"انسان کو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس پر اس کے اپنے بچے اور بزرگ اس سے شرمندہ ہوں... یاد رکھیں، ظالم اور ظلم اسی دنیا میں بے نقاب ہو جاتے ہیں۔"
ضمیر کی عدالت اور بچوں کی معصومیت سے جڑا ایک ہلا دینے والا پیغام۔ ہر صاحبِ اقتدار اور اختیار کے لیے لمحہ فکریہ!
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا