@SaleemKhanSafi مجھے یہ بات اب تک سمجھ نہیں آئی کہ خان صاحب کے کردار کے بچاؤ کے لئیے ن لیگ کی کمزوریاں کا سہارا کیوں لیا جاتا ہے۔ ن لیگ کی حکومت کرپٹ تھی خان صاحب تو ایماندار ہیں؟ تو اپنی صفائی میں ایک کرپٹ شخص کے کردار سہارا کیوں لیتے ہیں۔ کیا ان کے پاس اپنی صفائی میں کچھ اور نہیں؟
میاں صاحب کی طبیعت کافی دنوں سے ناساز ہے،میں انکے لیے دعا گو ہوں کہ اللہ انہیں جلد ازجلد صحت یاب کرے اور انکا سایہ انکے بچوں پر قائم دآئم رکھے،اور جتنے لوگ بیمار ہیں اللہ ان سب کو بھی شفائے کاملہ عطا فرمائے،آمین