قیادت وہی ہوتی ہے جو طوفان کا رخ موڑ دے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان سیز فائر کروا کر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور شہباز شریف نے دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان کے بغیر امن کا خواب ادھورا ہے۔ شکریہ ہماری قیادت کا، جنہوں نے اپنی دن رات کی محنت اور عسکری و سیاسی حکمتِ عملی سے پاکستان کا وقار پوری دنیا میں بحال کر دیا۔ یہ ہے وہ قیادت اور جذبہ جس کی آج قوم کو ضرورت تھی۔
#Hürmüz #Pakistan #Pakarmy #Irán #Trump
یہ وقت ہے کہ ہم تسلیم کریں کہ مشرق وسطی کو اگر کسی نے بدترین بربادی سے بچایا ہے تو اس میں اہم کردار سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ہے جنہوں نے کمال ضبط سے برستے میزائلوں اور حملوں میں صبر کا دامن نہیں چھوڑا۔
محمد بن سلمان اس خطے کے کم عمر ترین حکمران ہیں لیکن سب سے زیادہ پختہ سوچ کے حامل ہیں۔
شکریہ
محمد بن سلمان
بھرپور لعنت بھیجئے اور بھیجتے رہئیے ان تمام چہروں پر جنہوں نے اس موقع پر بھی ناامیدی، وطن دشمنی، بے چینی، جھوٹ اور تعصب پھیلایا۔
وطن کو چاہنے والوں کی خیر !
پاکستان زندہ باد
#Pakistan_Zindabad
جسم کی حرکت سے لگ رہا ہے کہ فلسطینی خاتون زندہ نہیں ہے۔ صہیونی طوائف ایک لاش کی بے حرمتی کر رہی ہے۔
دنیا بھر کے انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے نام نہاد چیمپئنز کو یہ ویڈیو نظر نہیں آئے گی۔
اس ویڈیو کو وائرل کریں کیونکہ سہیل احمد کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں لہذا فرض سمجھ کر سہیل احمد کی زندگی کو بچانے میں اہم کردار ادا کریں
یوتھئیوں نے سہیل احمد کی ویڈیو کی ایک لائن کو کراپ کر کے وائرل کر دیا اور اس کی زندگی کو مشکل میں ڈال دیا ہے