-" تو اپنے بخت پہ نازاں نہیں ، حیرت ہے
ہم جیسے لوگ تو دعاوں میں مانگے جاتے ہیں
دعائیں مانگ تیری عمر مجھ سے دراز ہو
میں تجھے جا کے دکھاوں کہ ایسے جاتے ہیں..."•
بڑی اُمیدِ ہے سرکار قدموں میں بلائیں گیں، کرم کی جب نظر ہوگی مدینے ہم بھی جائیں ہے، اور اگر جانا مدینے میں ہوا ہم گم کے مروں کا، تو مکینِ گمبزے خضرا کو حالِ دل سنائیں۔۔