🚨شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے باہر کی صورتحال چیک کریں ، لیڈر کی آمد سے قبل ہر جانب سیکیورٹی ہی سیکیورٹی ہے
یاد رہے کہ یہ ویڈیوز صحافیوں کی جانب سے آ رہی ہیں
“My message to the entire nation, to my workers and the party leadership is that your captain is still standing tall with his head held high. Have no fear.”
Message from Former Prime Minister , Imran Khan, (19 August 2025)
“ہماری ون پوائنٹ ڈیمانڈ یہ ہے کی عمران خان کے تمام بنیادی حقوق بحال کیے جائیں اور سب سے اولین ترجیح ان کا فوری طبی معائنہ اور ہسپتال میں علاج ہے۔“
- @Aleema_KhanPK#FreeImranKhan
پاکستان کا نظام اتنی بری طرح سے ننگا ہو چکا ہے کہ اب وہ اپنے آپ کو ڈھانپنے کی کوشش بھی نہیں کرتاـ ورنہ ملک کو تو دہائیوں سے ایجنسیاں ہی چلا رہی تھیں، لیکن وہ خود سامنے نہیں آیا کرتی تھیں-
اب تو ججز بھی کھل کر اپنے آقاؤں کا ہی نام لینے لگ گئے ہیں
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے