@PromoBoostX پریشان ھونے کی ضرورت نهیں
یه نارمل بات هے
سونے سے پهلے تینوں قل سورتیں ﷽ کے ساتھ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرلیا کرے
ان شاء اللہ پھر کچھ بھی نهیں ھوگی اپ کو
@PromoBoostX@mishi11m جو سچ میں ساتھ دینے والا ھو وه اپ لوگ اگنور کرتی ھو
اور ھمیشه اس سے اچھے کی تلاش میں پڑی رهتی ھو
بات کڑوی هے مگر سچ هے
معزرت چاهتا هوں اگر بات بری لگی ھو