خاں صاحب آپ کیلئے علی محمد کی جان بھی حاضر ہے۔ کل آپ نے بات کی کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے تو ہماری جان حاضر ہے۔ علی کے سینے سے گولی پار ہوگی تو خان تک پہنچے گی اور میں اکیلا نہیں ایسے 22 کروڑ سینے حاضر ہیں۔
ہر جگہ اپنے لیڈر کیساتھ رہیں گے کوئ روک کے دکھائے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
"وہ چاہتے ہیں عمران خان کی جان لےلی جائے، میں نے ایک ویڈیو رکارڈ کروالی ہے"
دیکھیے سماء ٹی وی لائیو: https://t.co/J2FqOb8im7
#SamaaTV#ImranKhan#PTI#SialkotJalsa
قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کا وڈیو بیان
امپورٹڈ حکومت کے زرداریوں اور بکاریوں نے اپنی ذات دکھانی شروع کر دی ہے
کل رات سیالکوٹ میں ہمارا جلسہ روکنے کی کوشش کی گئی ہے
عثمان ڈار اور ہمارے دیگر ساتھیوں کے گرفتار کیا گیا ہے جس کی مذمت کرتے ہیں
@HaleemAdil
ہوئے آقا فرنگیوں کے غلام
شبِ آلام ہو سکی نہ تمام
حکمراں ہو گئے کمینے لوگ
خاک میں مل گئے نگینے لوگ
ہر محبِ وطن ذلیل ہوا
رات کا فاصلہ طویل ہوا
بے حیائی کو جس نے اپنایا
وہی عزتِ مآب کہلایا
آمروں کے جو گیت گاتے رہے
وہی انعام و داد پاتے رہے
#Sialkot#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور