اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کم سے کم دو کروڑ خاندان ایسے ہیں جو ایک دن میں دو وقت روکھی سوکھی روٹی بمشکل کھاتے ہیں یا ایک وقت فاقہ کرتے ہیں لیکن بڑے شہروں کے شاپنگ مالز بھرے رہتے ہیں، ریسٹورنٹس میں ہجوم ہوتا ہے۔ کیا امیر، غریب کا اتنا زیادہ فرق اسلامی تعلیمات کی نفی نہیں؟
شہریوں کیلئے اہم اطلاع
سادہ کپڑوں میں ملبوس کسی شخص کو تلاشی مت دیں۔ ایسے کسی بھی شخص کے روکنے پر نہ رکیں۔ پولیس اہلکار ہمیشہ یونیفارم میں ملبوس ہوں گے اور پولیس کی گاڑی یا موٹرسائیکل پر ہوں گے۔
بغیر یونیفارم اگر کوئی شخص آپکو روکے، تلاشی لے یا کوئی مشکوک حرکت کرتا نظر آئے تو فوراً پکار-15 پر اطلاع کریں
#ICTP #OPS #Islamabad #Police
ماں کی دوائی۔۔۔۔۔اس ملک میں کب کوئی ایسا غیرت مند حکمران آئے گا جو دوسروں کو مہنگائی کا طعنہ دینے اور پھر اپنی حکومت میں مہنگائی پر قابو نہ پا سکنے پر معافی مانگ کر اقتدار چھوڑ دے گا؟
تھائی لینڈ سے 3 عالمی اعزازات جیت کر باڈی بلڈر رمیز ابراہیم وطن لوٹے تو پتا چلا کہ بل کی ادائیگی نہ کرنے پر گھر کی بجلی کاٹ دی گئی ہے۔ بچوں کی فیس ادا کرنے کے لیے رقم نہیں۔ بیگم کے زیورات تک فروخت ہوچکے ہیں۔