بریکنگ نیوز 🚨 🔥❤️
سپین، ناروے اور آئرلینڈ نے باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک آزاد ریاست تسلیم کر لیا ہے، جس کا دارالحکومت یروشلم ( Jerusalem ) ہوگا!!
بڑی ڈویلپمنٹ 🛑
#FREEPALESTİNE#SaveGazaNow
ایران کے وزیر خارجہ عراقچی:
“ایران مذاکرات میں مکمل عدم اعتماد کے ماحول میں داخل ہو رہا ہے کیونکہ واشنگٹن نے اپنے وعدے پورے نہیں کیے اور سفارت کاری سے غداری کی ہے۔”
امریکہ نے پچھلی دو بار مذاکرات کے دوران ایران پر بمباری کی تھی، اس لیے کم توقعات کے ساتھ مذاکرات میں جا رہے ہیں۔
ایرانی وفد میں پارلیمانی سپیکر ڈاکٹر قالیباف، وزیر خارجہ عراقچی، ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی، ترجمان دفتر خارجہ بقائی اور دیگر عہدیدار شامل ہیں۔
وفد کی سربراہی ڈاکٹر قالیباف کر رہے ہیں۔
امید ہے اس میدان میں بھی فاتح بن کر جائیں گے انشاء اللہ
@Alkhan5555@Hijab_Randhawa میرے خیال سے آپ کو نا کوئی دماغی مسلہ ہے۔کشمیر اپنے حق کے لیے اپنی حکومت کے خلاف نکلے تھے اور رہی بات پاکستان کی تو اس کا تو اس تحریک سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے
@Amna___AR@Hijab_Randhawa اچھا مجھے یہ بتائیں کے احتجاج ہم نے اپنی حکومت سے حق مانگنے کے لیے کیا اور جس میں کوئی بھی پاکستان مخالف نعرہ نہیں تھا تو پھر آپ کیوں جل ��ہے ہیں کشمیروں سے