#Petrol#جلسہ_تو_ہوگا
گیس دوا کی طرح، یعنی صبح، دوپہر، شام دینے کے بعد اب #PTIGovernment کا پیٹرول انجیکشن کے ذریعے دینے پر غور، جبکہ ادویات انتہائی مہنگی کرنے کے بعد ممنوع قراردینے پر غور ،علاج کے لیئے جعلی عاملوں اور جادو ٹونہ کو سرکاری حیثیت دینے کا فیصلہ۔ ذرائع