یا منافقت تیرا ہی آسرا، حافظ نعیم الرحمان نے اپنی 30 منٹ کی تقریر میں عسکری سکرپٹ کے عین مطابق جیل کے ڈیتھ سیل میں قید عمران خان پر اسرائیل کے حوالے سے کڑی تنقید کی لیکن اسرائیل کی قید میں اپنے سینیٹر مشتاق احمد کا نام ایک مرتبہ بھی نہیں لیا۔
Happy Birthday to Pakistan’s greatest leader. Your courage, resilience, and unwavering resolve will continue to inspire generations. This phase is only temporary, you will return, for you were destined to lead. 🇵🇰 INSHALLAH
#HappyBirthdayImranKhan#FreeImranKhan
انڈیا نے ہمارے مساجد اور عام عوام کو ٹارگٹ کیا 30 سے زائد معصوم عوام کو شہید کروایا رانا ثناو اللہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے بھیڑ بکریوں کو مارا گیا ہے لہذا ہم نے کوئی جواب نہیں دینا مودی کے یار ایک ہی جھٹکے میں بے نقاب سارا گٹھ جوڑ عوام کے سامنے
مناظر دیکھتے جائے سر پیٹتے جایں
رانا ثناءاللہ کے بیان کو مسترد کرتا ہوں، پاکستانی قوم پاکستان پر حملے کا جواب مانگتی ہے۔شہباز حکومت کی یہ مدافعانہ،معذرت خواہانہ پالیسی ہے، انڈیا نے بین الاقوامی سرحد پار کی ہے،پاکستان کی جغرافیائی حدود اور خودمختاری کی خلاف ورزی کی ہے۔میں لینڈ پاکستان پر حملہ کیا ہے،اسی کمزور پالیسی کی وجہ سے انڈیا آئے روز کسی نہ کسی بہانے سے پاکستان پر حملہ آور ہوتا ہے،انڈیا کی ننگی جارحیت کا واضح اور موثر جواب دیئے بغیر پاکستانی قوم کسی صورت مطمئن نہیں ہوگی۔
انڈیا نے 24 میزائل مارے ہیں اگر کوئی اس بات پہ خوش ہے کہ انڈیا کے پانچ جہاز گر گئے تو مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کیا ہمارے لوگوں کی قیمت پانچ جہاز ہیں میڈیا ہر ہیڈلائنز ہیں کہ انڈیا کا 1.5 ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا ان کے 380ارب ڈالر کے ذخائر ہیں انہیں کچھ فرق نہیں پڑتا ! محمد مالک
میاں نواز شریف صاحب نے جسطرح انڈیا سے وفاداری کا ثبوت دیا ہے، انہوں نے واقعی بے جے پی کی اپنے اوپر سرمایہ کاری کا حق ادا کردیا۔ مودی سرکار کو یقینی طور پر ان پر فخر ہوگا!
“بزدلی کی سزا موت ہے” عمران خان۔
پاکستان کی بقاء اور سلامتی کے لئے ضروری ہے کہ عاصم منیر اور شہباز شریف جعلی کابینہ سمیت استعفی دے اور واحد قومی لیڈر عمران خان کو ناحق قید سے فوری رہا کیا جائے اور عمران خان مسلح افواج کے سربراہان کو ہدایات جاری کر کے نیا لائحہ عمل دیں۔ ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں انہیں اپنی اناؤں اور ضد کی قربانی دینا ہو گی۔
#FreeKhanRightNow