@CDAthecapital
@SohailAshrafG
Can you please help out for overgrown bushes and vegetation cutting in plot no 356-M, street 33, D-12/3, to ensure safety in residential neighborhoods. The area can become hiding spots for harmful animals, such as snakes, posing risks to residents.
@SohailAshrafGor Thank you for your visit. Kindly visit D-12 Markaz, SR West ( D-12/2) & SR East/North (graveyard points). Key D-12 issues: internal streetlights, Markaz carpeting, public toilets, water filtration plant, playground dev& dualization of SR E/N at graveyard points.
اقدار کی عکاسی کرتی ہے۔*
*_اسے ابھی کیسے حاصل کیا جائے۔_*
_نیچے دیے گئے لنک پر جائیں، اور آپ کو روپے ملیں گے۔ وفاقی حکومت سے فوری طور پر 13,000۔_
میں نے ابھی اپنا حاصل کیا۔
_یہاں کلک کریں_👇
https://t.co/doaW5TGeME
میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی…
میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔
عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی
اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔
جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا:
“ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔”
مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی…
تو انہوں نے بتایا:
عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا،
اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔
جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔
یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی…
میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔
میں ایک بوڑھا باپ ہوں…
اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں،
لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔
میری صرف ایک گزارش ہے:
میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں…
لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔
😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟
میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی…
📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں
امریکہ انڈیا اور پاکستان دونوں کے ساتھ ہے۔ امریکہ اور اسرائیل ایک ہیں۔ انڈیا اور افغانستان پاکستان کے دشمن ہیں۔ پاکستان امریکہ کا ساتھ ہے۔ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ لڑ رہا ہے۔ روس چین اور شمالی کوریا ایران کے ساتھ ہیں۔ پاک چین دوستی مثالی ہے۔ روس چین اور شمالی کوریا امریکہ کے