انڈین والی جین زی بہت خطرناک ہے ۔ اس لڑکی کی آنکھوں میں بالکل بھی خوف نہیں ہے ۔ پولیس اہلکار کو کہہ رہی ہے کہ تم نے مجھے ہاتھ کیسے لگایا ۔ مجھے دوبارہ ہاتھ لگانے کی ہمت بھی نہ کرنا ۔ مودی جی کے لئے حالات زیادہ اچھے نہیں لگ رہے
صنم جاوید کی کڈنی میں شدید درد ہے
بجائے اس کے کہ ہسپتال شفٹ کیا جائے روزانہ تین تین انجیکشن لگائے جا رہے ہیں نہ وہ لیٹ سکتی ہے نہ بیٹھ سکتی ہے
جب سپرڈنٹ کو کہا کہ ہسپتال منتقل کریں تو وہ کہتا ہے اوپر سے آرڈر ہے اس کو جو بھی ہو جائے ہسپتال شفٹ نہیں کرنا
افسوس کتنا ظلم کرنا ہے اور ۔۔
نورین خان کی گفتگو 🚨
سلمان صفدر نے ہمیں بتایا تھا کہ عمران خان اپنی آنکھ اور قید تنہائی کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں، پی ٹی آئی کو ساری سیاست چھوڑ کر عمران خان کے لئے کھڑے ہونا چاہئیے
جب برا وقت آتا ہے، اپنے ہار نہیں ماننا، کیونکہ انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان لیتا ہے۔ عمران خان
#pakistan@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"میں بہت پریشان ہوں، مجھے بولنے دو، میری 6 بیٹیاں ہیں، 4 بیٹیاں جوان ہیں، ان کی روٹی بھی پوری نہیں کر پا رہا، میں کہاں جاؤں؟ داتا صاحب سے کھانا لے کر جاتا ہوں۔ بجلی کا بل ہم نہیں دے سکتے"۔ لاہور میں حالات سے پریشان نے اینکر سے مائیک چھین لیا اور دہائیاں دینے، سر پیٹنے لگا
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عمران خان کی علاج اور فورا ہسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین کی نگرانی میں علاج کرونا ہماری اولین، ترجیح ہے۔۔۔ جبتک ایسا نہیں ہوتا ہم یہ جنگ لڑتے رہیں گے چاہے اس میں جان جاتی ہے یا گرفتاری ہوتی ہے فرق نہیں پڑتا۔۔
مولانا فضل الرحمن کوئی مجاہد نہیں ہے، اسے ملٹری جنرلز سے کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ ملٹری جنرلز ہی کی گیم کھیل رہا ہے
جاوید ہاشمی نے مولانا کی تقریر پر بیان دیا تو اس کے گھر کے اندر پولیس گھس گئی جبکہ مولانا کو نوٹس بھی نہیں آیا، ڈاکٹر شہباز گل
جاوید ہاشمی کا گرفتاری سے پہلے تاریخی الفاظ 🔥
جرنیلو تم آکر چلے جاتے ہو, تم اسلام آباد کے ایک سیکٹر پر قبضہ چاہتے ہو,تم مونال پر قبضہ چاہتے ہو, تم پورے پاکستان پر قابض ہو, لیکن یاد رکھو اقتدار ہمیشہ کسی کے پاس نہیں رہتی, اس ملک کے اصل مالک عوام ہے!!
فضل الرحمان اتنی سخت باتیں کر رہے ہیں کہ ایک لمحہ مجھے بھی احساس ہوتا ہے مجاہد کھڑا ہو گیا
زرا غور کریں نورین خان کا ایک انٹرویو NCCIA کا نوٹس جاری اگر
فضل الرحمان کے گھر دھابا ابھی بولا جا چکا ہوتا ان کے گھر پر آنسو گیس ورکرز کی ٹھکائی JUIF کو چھوڑ دینا اگر یہ تمام چیزیں ہونا شروع ہو چکی ہوتیں یا دو چار دن میں ہو جائیں تو میں مان جاؤں گا فضل الرحمان واقعی مجاہد ہے اور کھڑا ہو گیا ہے لیکن اگر ابھی بھی جلسوں کی اجازت مل رہی ہے تو پھر یہ فکس میچ نہیں تو پھر کیا ہے اگر یہ سچ ہوتا تو عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہوا ہے اس سے آدھا فضل الرحمان کے ساتھ ہو چکا ہوتا
شہباز گل
علیمہ خان نے اگر مراد سعید کو نکلنے کا کہا ہے تو اسکا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ مراد اب تم ہی آؤ یہ سب عمران خان بیچ چکے ہیں۔
لہذا اپنے اپنے گروپس پر فاتحہ پڑھ لیں۔
جیل کے اندر سے جو اطلاعات ہم تک پہنچ رہی ہیں، وہ انتہائی تشویشناک ہیں:عظمیٰ خان 🚨
صحت کی ابتر صورتحال: خان صاحب سے ملنے والے افراد کے مطابق ان کی طبیعت ناساز ہے، انہیں شدید متلی اور پیٹ کی خرابی کی شکایت ہے۔
طبی معائنے پر پابندی: ان سنگین حالات میں خان صاحب کو ان کے ذاتی ڈاکٹروں سے علاج اور معائنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ بیرونی یا سرکاری میڈیکل بورڈز پر ان حالات میں کیسے بھروسہ کیا جائے جہاں ان کی زندگی کو خطرہ ہو؟
کھانے میں گڑبڑ کا اندیشہ: جب قیدِ تنہائی میں رکھ کر ملاقاتیں بند کر دی جائیں، تو شک یقین میں بدل جاتا ہے کہ کھانے پینے میں کچھ بھی دیا جا سکتا ہے، کیونکہ ان مقتدر حلقوں کی ماضی میں ایسی ہی تاریخ رہی ہے۔
عمران خان کی طویل اور اذیتناک قید کے بعد یہ تجربہ ہوا کہ پاکستان کے تناظر میں موروثی سیاست کرنے میں کوئ حرج نہیں ۔
کیونکہ اگر بُرا وقت آ جائے تو صرف خون کے رشتے ہی تڑپتے ہیں ۔۔ خان صاحب کی بہنوں کو ہی دیکھ لیں ۔
باقی سب تو سودا کر چکے ہیں 💔
علیمہ خان کو اگلی پیشی یا اسکے بعد والی پیشی پر بوگس کیس میں سزا سنا کر جیل بھیجا جائے گا۔
لیکن بہادر بھائی کی بہادر بہن جانے سے پہلے بھی عوام کے درمیان آئی۔
عمران خان کے نام پر ممبران اسمبلی ،وزیراعلی بننے والوں کو باور کروا رہی ہیں جس عمران خان کی وجہ سے عہدے دار بنے ہو اسکے لیے کچھ تو کر لو۔