لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
کشمیریوں نے تاریخ رقم کردی 🔥
پچھلے ایک ماہ سے زیادہ ہوگیا کشمیری مزاحمت کررہے ہیں, یہ انٹرنیٹ بند ہے تو یہ مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں, انٹرنیٹ کھل جائے تو کشمیر میں انقلاب نظر آئیگا!!
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان صاحب کے جلسوں کے ڈی جے،حمزہ خان بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔
میں اور حمزہ لاہور جیل اکھٹے رہے اور ابھی کچھ دن قبل ہائی کورٹ کے باہر بھی ملاقات ہوئی بہت دکھ ہوا حمزہ کی وفات کا سن کر
علیمہ خان کی اپیل 🚨
جو لوگ عمران خان کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ مینج کر رہے ہیں۔ آپ سب ان سے کہیں کہ عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ چلائیں۔ شاید آپ کی سن لیں
@ImranKhanPTI
اسلام آباد: میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے بانی چیئرمین عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں۔
تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ ہسپتال، جس کا افتتاح دسمبر 2022 میں عمران خان نے کیا، میانوالی اور سرگودھا ڈویژن کے لاکھوں عوام کے لیے اہم طبی سہولت ہے۔ اس منصوبے کی شناخت ختم کرنے کی کوشش عوامی خدمت کے منصوبوں کو سیاسی تعصب کی نظر سے دیکھنے کے مترادف ہے۔
یہ منصوبہ عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا، کسی فرد یا جماعت کی ذاتی ملکیت نہیں۔
• پاکستان کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا گیا، یہ حقیقت کسی تصویر یا تختی سے تبدیل نہیں ہو سکتی۔
• شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، صحت کارڈ اور دیگر فلاحی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میراث کام سے بنتی ہے، سرکاری احکامات سے نہیں مٹتی۔
• تاریخ تختیاں ہٹانے سے نہیں بدلتی، عوامی یادداشت اور خدمات اسے زندہ رکھتی ہیں۔
جو لوگ اپنی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ دوسروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن منہ کی کھاتے ہیں۔
عمران خان کا نام کسی تختی کا محتاج نہیں، ان کی خدمات ، عوامی اثر اور اس چور ٹولے میں عمران خان کا خوف ہی خود ان کی پہچان ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
8 پولیس والوں کے لاشے ایسے اس ڈالے میں اکٹھے ڈالے ہیں
جیسے کوئی مرا ہوا جانور بھی نہیں ڈالتا 💔
ڈی جے بابو کل ان پر سیاست کر رہے تھے۔ شرم کرو پاکستانیو۔
یہ تمہارے بچے ہیں۔ ان جرنیلوں کے بچے بیرون ممالک کے جزیروں میں رہتے ہیں۔
اب اگلے فیز کی جانب بڑھنے کا وقت آ گیا ہے،
" آئندہ منگل سے ہم صرف 3 بہنیں اڈیالہ کے ہاہر عمران خان سے ملاقات کیلئے آیا کریں گی، پارٹی کے تمام لوگ اپنے علاقوں کی جانب لوٹ جائیں اور عمران خان کے احکامات کے مطابق اپنے علاقوں میں Street movement شروع کریں اور تحریک کی تیاریاں مکمل کریں،
نوجوانو کا صبر جواب دے گیا!!
جوان نے عاصم ریجیم کو کھری کھری سنا دی!!
تمھارے 16 سال کے بچے اربوں روپے کے مالک اور ہم نوجوانوں کا مستقبل اندھیرے میں!!
کرسی چھوڑتے کیوں نہیں, تم سب فیل ہوچکے ہو!!
فضیلہ قاضی نے جوان کے ساتھ اتفاق کیا!!
علیمہ خان نے کہا ہے کہ ایم این ایز ، ایم پی ایز اسمبلی میں اکٹھے ہو کر بتائیں کہ " وہ کون ہے " جو ان کو رات کو فون کرکے دھمکیاں دیتا ہے، اس کا نام اسمبلی کے فلور پر لیں،
عمران خان نے بھی کہا تھا کہ " جو تمھیں دھمکیاں دیتا ہے تم واپس اسے دھمکیاں دو "
قاسم خان سوری
میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔
مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر کی گفتگو۔۔۔۔
پٹواریوں انجوائے 😅
یاسر شامی, کو CCTV فوٹیجز کس نے فراہم کی,
اور پھر یاسر شامی اس پر کھل کر بول رہا ہے,
آپ یاسر شامی کے سارے پروگرام اٹھا کر دیکھ لیں,
اپکو اسٹبلشمنٹ پر کوئی تنقید نظر نہیں آئیگی,
جس کا مطلب یہ CCTV footage بھی یاسر شامی کو کسی کرنل نے دی ہوگی!!
کیا نون لیگ کے گرد گرا تنگ؟؟
عمران خان نے ہمارے زریعے جنید اکبر کو پیغام بیجھا تھا کہ کمیٹی چھوڑیں اور تحریک چلانے کے لیے تنظیم سازی پر فوکس کریں
اب ایک سال مکمل ہو چکا ہے ان کی تنظیم سازی مکمل ہو چکی ہو گی اب انہیں تحریک چلانی چاہیے
پھر دسمبر میں عمران خان نے سہیل آفریدی کے لیے پیغام بیجھا تھا کہ وہ سٹریٹ موومنٹ شروع کریں اب مجھے سمجھ نہیں اگر اب ہم اندر جاتے بھی ہیں تو کیا مختلف پیغام ہو گا
علیمہ خان