بالکل درست کہا اپا ایجنسیاں تاثر دینے کی کوشش کرتی ہیں عوام عمران خان کو بھول گئے ہیں ۔۔
مگر اس میں سہولت کار ہماری پی ٹی ائی کے لوگ بھی ہیں۔۔
جو یہ نہیں کہتے کہ ہمیں مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت دو پھر دیکھتے ہیں پی ٹی ائی ختم ہو گئی یا نہیں
سارا دن گرمی میں جھلسنے کے بعد رات کو چھت پر چارپائی ڈال کر کھلے آسمان تلے لیٹا تھا، بڑی مشکل سے آنکھ لگنے ہی لگی تھی کہ مسجد کے مولوی نے سپیکر کھول پر اعلان کیا کہ اس وقت 3/30 بج گئے ہیں سحری کا وقت ختم ہوگیا ہے، اب مولوی صاحب مسجد کے سپیکر پر تلاوت فرما رہے ہیں۔۔۔ بولنے اور لکھنے کو بہت کچھ ہے لیکن ڈرتا ہوں فتویٰ نہ لگ جائے۔۔۔۔
بہادر ایران ہر شعبے میں دنیا کو حیران کر رہا ہے
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے تباہ کیئے گئے پل ایران نے 5 دنوں میں ہی دوبارہ تعمیر کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔
خوب ،کمال🔥😱
“کوئی بھی امریکی بچہ ایران میں مرنے کے لیے مجبور نہیں ہونا چاہیے۔ ایپسٹین طبقہ اپنی ایپسٹین جنگ خود لڑے۔” 🔥
اس شاندار انسان کی ہمت کو سلام 🔥🗿
ایران امریکا مذاکرات کی ناکامی ایران نے مختصر لیکن جامع ترین انداز میں صرف ایک فقرے میں بیان کر دی۔
" جو امریکا جنگ کے میدان میں حاصل نہ کر سکا وہ مذاکرات کی میز پر حاصل کرنا چاہتا تھا"
جنگ بہت ہو گئی🚨🙏
ہم سمجھتے ہیں کہ جنگ بندی کو لبنان تک بڑھایا جانا چاہیے۔ میں نہیں چاہتا کہ اسرائیل دنیا کو آگ لگا دے اور ہم بے بس تماشائی بنے رہیں۔ دنیا کو ابھی امن کی ضرورت ہے
یہ بیان آسٹریلوی وزیرِاعظم اینتھنی نے دیا👉
🚨 تہلکہ خیز انکشاف!
ایران نے امریکہ سے کسی بھی مذاکرات سے پہلے دو ٹوک مؤقف اپنا لیا 👇
❗ لبنان میں جاری جنگ فوراً بند کی جائے
❗ ایران کے منجمند اثاثے فوری بحال کیے جائیں
واضح پیغام: اب بات برابری کی بنیاد پر ہوگی، دباؤ پر نہیں! 🔥