ایک حادثہ تھا اور حادثہ ہو جاتا ہے لیکن اس کیس میں سب سے اہم چیز یہ ہے کہ SHO رات کو 2 بجے جج صاحب کے گھر چلا گیا اور ان سے میڈیکل رپورٹ پر سائن لینے کی کوشش کی پھر اس نے کہا یہ DIG آپریشن ہیں ان سے بات کریں بار بار SHO یہ کہہ رہا تھا DIG آپریشن سے بات کریں
بابر ڈوگر
بینظیر انکم سپورٹ میں 5 ہزار خواتین کا ایک ہی شوہر!!
پورا سندھ فیل ہوگیا، افسران کے بچے پاس ہوگئے
ایم کیو ایم رہنما علی خورشیدی نے پیپلز پارٹی کو دھو ڈالا
رضا ڈار جس " باس " سے رابطے میں تھا اس کا نام میاں وحید بتایا جا رہا ہے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے بتایا جا رہا ہے کہ یہ ایک بہت ہی اہم سسرالی شخصیت کا رشتہ دار ہے ! اسد اللہ خان ۔۔
یاسر شامی, کو CCTV فوٹیجز کس نے فراہم کی,
اور پھر یاسر شامی اس پر کھل کر بول رہا ہے,
آپ یاسر شامی کے سارے پروگرام اٹھا کر دیکھ لیں,
اپکو اسٹبلشمنٹ پر کوئی تنقید نظر نہیں آئیگی,
جس کا مطلب یہ CCTV footage بھی یاسر شامی کو کسی کرنل نے دی ہوگی!!
کیا نون لیگ کے گرد گرا تنگ؟؟
لیں جی مریم نواز نے کمال کر دیا والے ڈوب کے مرجائیں سارے ۔ لعنت ہو آپ کی شکلوں پر۔ ابھی تو باس کا نام آئے گا جو تین طاقتوروں سے کنیکٹڈ ہے یہ یاد رکھیے گا
یاسر شامی ڈیلی پاکستان نے لاہور پولیس کی جانب سے گرفتاری اور مریم نواز کے نوٹس کی دھجیاں اُڑا دی ہیں - ویڈیو جا کر دیکھیں کیسے لڑکیاں بازیاب ہوئیں کیسے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ تحویل میں لیا گیا - آخے مریم نواز نے نوٹس لیا اور فوری بازیاب ہو گئیں
9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج تک کسی کو نہیں ملی اور یہ والی ساری ہی مل گئیں شریفوں کیلئے اس میں بڑی نشانیاں ہیں اگر وہ سمجھیں انکے گناہوں پہ پردے ڈالنے والے ہی اب پردے ہٹا رہے ہیں
لونڈا لپاڑہ کا یہ ویلاگ دیکھیں کیسے اسحاق ڈار کی فیملی کے کہنے پر سارا ویلاگ کر دیا اور دعوی کیا کہ اسحاق ڈار کی فیملی غالباً ان کے بیٹے نے رضا ڈار کو خود گرفتار کروایا پھر یہ دعویٰ کیا گیا کہ لڑکیوں نے پولیس کو بازیاب کروایا
لیکن اب جو ویڈیو سامنے آئی ہے اس کے مطابق یہ سارا جھوٹ کا پلندہ ہے
لڑکیاں گاڑی کے حادثے کے بعد گاڑی سے نکلیں اور پنجاب حکومت نے اس واقعہ کو بالکل غلط رنگ دینے کی کوشش کی اور اس چیز کا جھوٹا کریڈٹ لینے کی کوشش کی کہ مریم نواز کے حکم پر پولیس نے اسے گرفتار کیا
’’ملزم گاڑی میں لڑکیوں کو لے کر جا رہے تھے، گاڑی کی سڑک پر ٹکر ہوئی، لڑکیوں نے باہر نکل کر شور مچایا تو ملزم بھاگ گئے، جس گاڑی کو ٹکر ماری گئی، اس فیملی نے 15 پر کال کی، پولیس آئی اور لڑکیوں کو لے گئی‘‘
یاسر شامی CCTV اور متاثرہ فیملی سامنے لے آئے
راولپنڈی کے طاقتور افسران جو پچھلے دو تین سال سے اس نظام کی خدمت کر رہے تھے جنہوں نے 2024 کا الیکشن یقینی بنایا کے فارم 47 کی لاسٹک کی شلواریں راج کریں گی ان افسران کو ہٹا دیا گیا ان میں ڈپٹی کمیشنر حسن وقار چیمہ راولپنڈی کے پولیس کے سربراہ CPO خالد ہمدانی ATCR شہریار شیرازی کمیشنر پنڈی عامر خٹک سب ایک دن میں تبدیل کردیے گئے ہیں
طاقتور جنہوں نے ان کو ہٹایا ہے انکا کہنا تھا ٹھیک ہے ہمارے ہی لوگ تھے لیکن بہت آگے نکل گئے تھے
اسدطور
متاثرہ غیر ملکی خواتین اپنے بیان میں جس Boss کا ذکر کر رہی ہیں وہ اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار ھے
یہی علی ڈار خواتین پر تشدد کر کے ان کے لیپ ٹاپ اور کرپٹو کرنسی اکاؤنٹ کا پاسورڈ پوچھ رہا تھا