بڑی خبر، جمعیت علمائے اسلام نے اکابر علماء اور سپریم کورٹ لیول کے ماہرین قانون دان کی مشاورت سے ٹرانس جینڈر ایکٹ کا ترمیمی بل تیار کر لیا ہے، جو ایک آدھ دن میں سینٹ میں پیش کیا جائے گا، قائد محترم
شکریہ ۔
انصارالاسلام، شیخ زکریا ویلفیر ٹرسٹ ، بیت السلام ٹرسٹ، فاروقیہ ٹرسٹ، جامعہ بنوری ٹاون الخیر ٹرسٹ، جامعہ بنوریہ، دارالعلوم کراچی ۔ کہتے تھے مولوی بنے گا تو کھائے گا کہاں سے آج مولوی خود بھی کھارہا ہے عوام کو بھی کہلارہا رہا ہے