It’s worth recalling again that while Nawaz Sharif was allowed a weekly meeting with about 100-150 people which included party workers/leaders, doctors, lawyers, Imran Khan has been denied this basic right for over 8 months. Even during periods of martial law, no political leader was ever denied this facility.
مقدموں کا ایک انبار بنا ہوا تھا، تین سو سے زائد کیسز تھے۔ عمران خان صاحب نے فیصلہ کیا کہ میں اس سکور کو چیس کروں گا۔ انہوں نے اپنی قانونی ٹیم میدان میں اتاری اور انہیں impossible task دیا کہ 300 مقدمے لڑو۔ ہم نے 300 مقدمے لڑے اور جیت بھی لیے۔ اب اگر ایمپائر میں مسئلہ ہے اور آخری وکٹ نہیں گر رہی تو اتنا کریڈٹ تو دے دیں کہ انہوں نے 300 کیسز لڑ کر ثابت کیا کہ یہ تمام کیسز جھوٹے، بے بنیاد، من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی تھے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
ڈاکٹر شہباز گل 🔥🔥
کاش کیمرے ہوتے اور میں آپکو دیکھا سکتا کہ شوکت خانم کا بیٹا کس عزم کے ساتھ جیل کاٹ رہا ہے۔ عمران خان اس وقت پوری قوم کا بوجھ جرات اور بہادری سے اٹھائے ہوئے ہیں۔ آپ نے ترس نہیں کرنا آپ نے عمران خان پر فخر کرنا ہے، وہ بیٹا ماں نے فخر کرنے کے لیے پیدا کیا ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد کا وصیت کا لفظ استعمال کرنا اور کہنا کہ حالات ٹھیک نہیں لگ رہے اس بات کا ثبوت ہے کہ بات چیت نہیں ہو رہی کوئی معاملات بہتر نہیں ہو رہے تحریک انصاف کچھ کرنا چاہتی ہے تو کرے ۰
طارق متین
یاسمین راشد کا قوم کے نام پیغام 🚨
"حالات کچھ سازگار نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی غیور عوام، پارٹی کے مخلص کارکنان اور سوشل میڈیا کے مجاہدین سے یہ وصیت کرتی ہوں کہ کچھ بھی ہو جائے، عمران خان کو کبھی تنہا مت چھوڑنا۔" 💔
علیمہ خان ٹھیک ٹھاک دباؤ بڑھانے کی صلاحیت رکھتی ہیں علیمہ خان غیر سیاسی لوگوں کے سامنے لیٹے سیاستدانوں سے اچھی سیاست کر سکتی ہیں اگر علیمہ خان نے اپنے تائیں لائحہ دے دیا تو علیمہ خان کے پیچھے کھڑے ہونے والے لوگ بہت زیادہ ہوں گے ۔
طارق متین
🇵🇰🇮🇷 President of Iran Pezeshkian and FM Abbas Araghchi receive a flying salute flypast by Pakistan Air Force F-16 fighter jets upon landing for their official visit.
Writer: Samuel
اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں خود لائحۂ عمل کا اعلان کریں گی اور ہمارا لائحۂ عمل انتہائی سخت اور فیصلہ کن ہوگا عوام تیار رہیں
علیمہ خان صاحبہ
Happy Father’s Day to the father of the nation. The most selfless man who has inspired an entire generation to fight for the nation’s rights and dignity.
#HappyFathersDayImranKhan
یوسف رضا گیلانی نا اہل ہوئے تو پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ مخدوم شہاب وزیراعظم ہونگے، رات کو انہیں گھر سے اٹھا لیا گیا۔ اٹھانے والوں نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف وزیراعظم ہونگے۔ راجہ صاحب بتائیں وہ کون تھے جنہوں نے انہیں وزیراعظم بنوایا؟
یورپی ممالک نے ایران کو کہہ دیا جوہری ممالات پر ہم معاہدہ کرو آپ نہ بناو تو ہم بھی آپ پر سے پابندیاں ختم کردینگے
ایران کے پاس اس خطے میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ شرح ایران کے پاس ہے ان کا تعلیمی نظام سب سے بہتر ہے
ایران کو پھر مواقع بھی بہتر ملیں گے
عمران ریاض خان