افسوسناک امر یہ ہے کہ خواجہ سراوں سے حملہ کرانے والوں نے حملہ کرانے میں بھی خود کو ��نیوٹرل“ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے ٫ مطلب اب نوبت یہاں تک آن پہنچی ہے ؟ کوئی شرم کوئی حیاء 🙏
پاکستان میں میڈیا سنسر شپ کا یہ حال ہے کہ میڈیا کو کہا جا رہا ہے آپ نے سری لنکا کے عوامی احتجاج کے مناظر نہیں دکھانے جبکہ سارا انٹرنیشنل میڈیا اس وقت سری لنکا کے بحران پر فوکس ہے
Imran Riaz Arrest: Pressure came from somewhere, Chakwal Magistrate didn't hear case today & Lahore Police is standing there waiting to take Journalist Imran Riaz to Lahore; goal appears to prolong this as long as possible to show to media that we can do anything to press!
جبر کے زور پہ کھڑی حکومتیں اپنے آخری ایام میں عموماً ایسی غلطیاں کرتی ہیں جیسی آج کل پاکستان میں دیکھی جا رہی ہیں۔ اس وقت عزت سے حکومت چھوڑنے پر امپورٹڈ حکمران غور کریں نہ کہ اپنے لئے آنے والے دنوں میں مشکلات کی بنیاد رکھیں۔
میں جب بھی آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور کراچی کے کرپشن کیسز کی بات کرتا تھا تو مجھے جواب دیا جاتا تھا کہ آپ بس پنجاب سے عثمان بزدار کو ہٹا دیں، عمران خان