जावेद अख्तर साहब की बोलती बंद करने वाले मुफ़्ती शमाइल नदवी साहब ने अल्लाह पर एतराज और अल्लाह का वजूद ना होने का रोना रोने वालो को ज़बरदस्त लॉजिक वाली बात बताई ,
मुफ़्ती शमाइल नदवी साहब अल्लाह आपकी उम्र मे बरकत दे : आमीन
سادہ لوح مسلمانوں کے ذہنوں کے ساتھ کھیلنے کی عادت ہے تمہیں، لیکن یہ مولوی لوہے کے چنے ہیں جو نہ چبائے جا سکتے ہیں نہ اگلے جا سکتے 🔥✌️
دلائل کے بے تاج بادشاہ
العلماء ورثۃ الانبیاء ❤
( ایڈمن)
नास्तिक जावेद अख्तर और मुफ़्ती शमाइल नदवी साहब की डिबेट थोड़ी और देर चलती तो...
सौरभ द्विवेदी भी इस्लाम में दिलचस्पी लेने लेते?
वैसे एक बात बताऊं सौरभ द्विवेदी की अहमियत कम हो रही थी इसलिए ऐसी डिबेट करवाई।
जबकि द्ववेदी जी कोई हिंदी नामधारी नास्तिक क्यूं नहीं मिला। ये यहां पर दोनों उर्दू नाम दिखाना चाहते थे..?
آج ہندوستان میں اہل سنت و الجماعت احناف دیوبند کے چشم و چراغ فاضل دارالعلوم ندوہ جناب مفتی شمائل مفتی شمائل ندوی صاحب دامت فیوزھم اور ملـ۔ـحد جاوید اختر کے درمیان وجودِ باری تعالیٰ (اللہ تعالیٰ کے وجود) پر ایک بڑا مناظرہ تھا۔ یہ مناظرہ انتہائی اچھے انداز میں اور طے شدہ اصول و ضوابط کے تحت منعقد ہوا۔
پورے مناظرے میں دونوں اطراف نے اپنے اپنے دلائل پیش کیے، لیکن علمی مناظروں میں کچھ باتیں انسان کو برتری دلاتی ہیں؛ وہ یہ کہ منتخب موضوع پر گفتگو کی جائے اور مخالف کی باتوں کا جواب دیا جائے۔
یہی وجہ تھی کہ مفتی شمائل پوری بحث میں واضح طور پر غالب نظر آ رہے تھے، جاوید اختر کا ایک نکتہ بھی ایسا باقی نہیں رہا جس کا مفتی شمائل نے جواب نہ دیا ہو۔ دوسری طرف، جاوید اختر موضوع سے ہٹ کر بحث کر رہے تھے اور جذباتی باتوں کے ذریعے اپنا موقف ثابت کر رہے تھے، یہاں تک کہ ایک جگہ ثالث (جج) نے بھی انہیں یاد دلایا کہ مفتی شمائل کی باتوں کا جواب دیں۔
مفتی شمائل منطق اور استدلال کے مالک ہیں اور انگریزی زبان پر ایسی مہارت کہ ہر اقت انگریزی ڈائلاگ مارنے والے جاوید اختر کی بوٹی بند کر دی بالآخر جاوید اختر نے آسان فہم زبان میں بات کرنے کی درخواست کی
الحمدلله آج تک کوئی مائی کا لال ایسا نہیں آیا کہ علماء دیوبند نے دلائل کے اس کو زیر نہ کیا ہو
الحمدللہ ثم الحمدللہ
मदरसे के बच्चे से इन्होंने सिर्फ 10 रूपये मांगे और मिल गया, अगर उनके जेब के सारे पैसे भी मांगते तो मुझे यकीन है मना नहीं करते। तहज़ीब है.
https://t.co/SoC8rwBWaO
@AshrafFem संघीयों को इसका अभी तक बहुत बड़ा दुख था कि एक अब्दुल भारत के दौरे पर आया और उसको भारत में इतना प्रोटोकॉल मिल गया
उसके बाद दूसरा सबसे बड़ा दुःख कि ye दारुल उलूम देवबंद कियू जा रहा है 🤣😀
दुःख पे दुःख 🤣😀
@WasimAkramTyagi@MEAIndia संघीयों को इसका अभी तक बहुत बड़ा दुख था कि एक अब्दुल भारत के दौरे पर आया और उसको भारत में इतना प्रोटोकॉल मिल गया
उसके बाद दूसरा सबसे बड़ा दुःख कि ye दारुल उलूम देवबंद कियू जा रहा है 🤣😀
दुःख पे दुःख 🤣😀
علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی شاعری کی عملی
تعبیر
❤️سینیٹر مشتاق احمد خان ♥️
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے
شاہیں کا جہاں اور
@SenatorMushtaq
ترک بحریہ کے جہازوں نے غزہ سے تین دن کے فاصلے پر موجود گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت شروع کر دی ہے۔
صمود فلوٹیلا کے منتظمین:
ترک بحریہ کے جہازوں نے ہم سے رابطہ کیا، ہماری ضروریات کے بارے میں پوچھا، اور اس بات کی تصدیق کی کہ وہ فلوٹیلا کی حفاظت اور مدد کریں گے۔