جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ قطر روانہ ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان شہید اسماعیل ہنیہ کی تعزیت کریں گے ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان شہید اسماعیل ہنیہ کے لواحقین اور حماس رہنماؤں سے تعزیت کریں گے ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان جدہ سے قطر پہنچیں گے ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ میں موجود تھے ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان کے وفد میں علامہ راشد سومرو اور مفتی ابرار احمد بھی شامل ہیں ۔اسلم غوری
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان