بن لادن کمپنی نے 342 پاکستانیوں کے واجب الادا بقایاجات سفارت خانہ پاکستان کو فراہم کر دیے ہیں۔ ایسے افراد جن کے بقایاجات بن لادن کمپنی کے ذمے باقی ہیں یا تا حال زیر التوا ہیں، براہ مہربانی سفارت خانہ پاکستان ریاض سے رابطہ کریں۔ شکریہ۔
تھانہ حاصل پور
آٹھ سالہ بچی اغوا زیادتی کے بعد قتل
ملزمان گرفتار
وکیل نے مدعی سے کیس لڑنے کیلئے دو لاکھ روپے مانگ لیےغریب مدعی کیس واپس لینے پر مجبور (زرائع)
@_NadeemZaidi@SdqJaan@ijazali7@tariqmateen
جو صوبائی حکومت میٹرک کے امتحانات صحیح طریقے سے نہ کروا سکے اس سے کیا اُمید کی جا سکتی ہے؟ عوامی مسائل، امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی کاموں کا معیار ہر چیز میں سندھ حکومت نے نیک نام�� کی اعلیٰ مثالیں قائم کی ہیں حکمرانی کے 13 سال بعد بھی PPP مظلوم ہے۔
سندھ ترقی میں سب سے آگے۔
آرمی چیف @OfficialDGISPR صاحب
یہ گگو منڈی کے بزرگ فوجی پاک فوج سے ریٹائر ہیں،پنشن کے لیے دور دراز گاؤں سے گگو منڈی پوسٹ آفس آتے ہیں اور آگے سے جواب ملتا ہے آج کیش نیشنل بنک بورے والا نے دیا ہی نہیں،ان کودیکھ کرصدمہ پہنچا
@_NadeemZaidi@AmbreenPTI1 @T_pervezPTI @BrigZaman
لوگ کہتے ہیں کہ کاش شریفوں اور زرداریوں جیسے نہ ہوتے، انہوں نے 3-3 بار مسلط ہو کے ملک کا بیڑا غرق کیا
میں کہتا ہوں کہ اگر یہ عدلیہ نہ ہوتی تو شریفوں اور زرداریوں جیسے ہزار بار پیدا ہو کے بھی کبھی ایک بار بھی مسلط نہ ہوتے، بلیکیا کسی سینما میں ہوتا اور لوہار لوہے کی کسی بھٹی میں
"عمران خان پاکستانی سیاست کا غیرضروری حصہ ہے اور امریکہ کا غلام ہے" -
فضل الرحمن
😂
غیرضروری تو اللّه نے آپ کو بنا دیا اور وسیلہ عمران خان کو بنایا۔ آپ تو امریکہ کی منتیں کرتے تھے کہ مجھےحکومت دلاؤ، پاکستان کا جو مرضی حشر کرنا
قوم کا حافظہ بلکل درست ہے۔ یہ چورن کہیں اور بیچیں۔
السلام علیکم
میں ایک معذورطالبعلم ہوں جوچل پھر نہیں سکتا لیکن اپنی کوششوں اور لگن سے اساتذہ کرام کی مددسے تعلیم حاصل کی۔
بہت کوششوں کے بعد بھی گورنمنٹ نوکری نہیں ملی عثمان بزدار صاحب سےاپیل کرتاہوں کے مجھے نوکری دلوا دیں
@UsmanAKBuzdar@MashwaniAzhar@SHABAZGIL@RaamishAsghar
لاہور: دکان پر کام سیکھنے آئے بچے کی چھوٹی سی غلطی پر دکان کے مالک کا اس پر بہیمانہ تشدد، کب تک چائلڈ لیبر ایکٹ پہ عملدرآمد نہیں کروایا جائے گا @OfficialDPRPP
کب تک ہم ایسی معصوم کلیوں کو سکولوں کی بچائے دکانوں پہ کام کرتے اور تشدد کا شکار ہوتا دیکھتے رہیں گے؟
@MashwaniAzhar
ایم ایم عالم روڈ لاہور پر ایک پلازے کی ایک اینٹ بھی لگنے سے پہلے اس کا فلور سرکاری مال سے کرائے پر لے کر پیسہ اپنی جیب میں ڈالنےوالے،
رائیونڈ محل کے گرد 72 کروڑ کی دیوار بنوانے والے، 3200 پولیس والے اپنےٹبر کی سیکورٹی پر رکھنے والے آج ہمیں بتاتے ہیں کہ ان کے دل میں قوم کا درد ہے؟
اگر آمدن سے کئی ہزار گنا زیادہ اثاثے رکھنے والے نوازشریف اور شہبازشریف کا یہ دعویٰ مان لیا جائے کہ انہوں نے کوئی کرپشن نہیں کی تو ہمیں نہ چاہتے ہوئے بھی یہی تسلیم کرنا پ��ے گا کہ @NawazSharifMNS اور @CMShehbaz نے وہ اثاثے اپنی بہو بیٹیوں کی کمائی سے بنائے ہیں 🙏