ضلع جہلم میں زلزلے کے شدید جھٹکے، پنڈدادنخان کے علاقے جلالپور شریف میں مکانات گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق اور، بچی اور خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔
مزید: https://t.co/rfgSSOVVRi
جہلم میں وزیر اعلی کی انسپکشن ٹیم کے اسپتالوں میں اچانک چھاپے، غفلت برتنے پر ایم ایس سوہاوہ اور ڈی ایم ایس جہلم کی معطلی کی سفارش ، چار ملازمین گرفتار، مقدمہ درج
مزید: https://t.co/rjL63Xy6ZD