حکومت پنجاب کو چار دن کا الٹی میٹم، گندم کی خریداری شروع کرے ورنہ وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے۔
حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر کسانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جماعت اسلامی کوٹ ادو کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ۔
#ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
اسماعیل ہنیہ کی جرات و استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
وہ اسماعیل ہنیہ جس کے تین بیٹے اپنے خاندان سمیت شہید ہوئے لیکن اس نے دنیا کو پیغام دیا کہ انہیں کبھی شکست نہیں دی جاسکتی۔
لہٰذا فیصلہ کرلو کہ حماس کے ساتھ کھڑے ہونا ہے یا بزدل حکمرانوں کے ساتھ
حافظ نعیم الرحمن
#Lahore_WithGaza
@SirajOfficial امیر محترم الله تعالیٰ آپکو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے کہ آپ دور جماعت اسلامی نے بہترین الیکشن کمپین کی ووٹر کو بڑھایا اور پاکستان کی تیسری بڑی جماعت کے طور پر شمار ہوئی
#کشمیر_ڈے
نہ کشمیر بھولے ہیں نہ کشمیر کو بیچنے والے بھولیں گے.. اسرائیل و بھارت نواز سیاسی ٹولے کو بری طرح ناکام کریں گے ان شاء اللہ ..
#PP278#ترازو#حل_صرف_جماعت_اسلامی
ان شا الله یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی 30_12 بجے سندیلہ چوک سے مرکز جماعت اسلامی کوٹ ادو تک نکالی جائے گی ۔
سالار قافلہ محترم فرقان آصف بزدار بھائی امیدوار صوبائی حلقہ Pp-278 ہونگے۔
بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔