كُلُّ نَفْسٍ ذائِقَةُ الْمَوْتِ کے لیے کونسا اسپرے کرو گے موت کے فرشتے کے لیے کونسا ماسک استعمال کرو گے وہ تو ماسک میں بھی پہچان لے گا
کیا مائیکل جیکسن کو بھول گے جس نےکہا تھا میں150سال تک زندہ رہوں گالیکن جب وقت آیاتو دنیا کے بہترین ڈاکٹرز بیڈ کےساتھ موجود تھےاور پھر بھی مر گیا
گلگت بلتستان کے لوگوں کو پتہ ہی نہیں یہ استحکام پاکستان پارٹی کونسی ہے اسکے لیڈر کا نام کیا ہے پھر بھی استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان سے 2/3 سیٹس پر جیت گئی ہے😂
@ammarmasood3 ایک ایک ٹویٹ پر ان بے غیرتوں کو پیسے ملتے ہیں اس لیے یہ اتنی گالیاں بھی کھاتے ہیں لیکن پیسے ٹھیک کماتے ہیں اب دریائی گھوڑے کو دیکھ لو اسکو کچھ پتا نہیں گلگت بلتستان کیا ہو رہا ہے لیکن اسکو لات مار کر اٹھایا گیا ہے اور کہا کہ اس طرح کی ٹویٹ کرو
آئی جی آزاد کشمیر, کیپٹن لیاقت ملک!!
یہ آئی جی لاہور ہوتے تھے,
آپ لوگو یاد کراتا چلوں, یہ وہی آئی جی ہے, جس نے عمران خان کو ناحق گرفتار کیا, اور گرفتاری کے دوران عمران خان نے صرف اتنا کہا کہ میں ہاتھ ٹاول سے خوشک کروں, تو عمران خان کو اتنا وقت نہیں دیا گیا, جب کرنل فائق بھی سیکٹر کمانڈر لاہور ہوتے تھے,
اج کل کرنل فائق اور لیاقت ملک دونوں کو آزاد کشمیر بھیجا گیا ہے!!
کشمیریوں بس آپ لوگو کو بتانا تھا کہ انکو اسلیے بھیجا گیا ہے کیوں کہ یہ ہر جائز ناجائز احکامات پر عمل کرتے ہیں, لیکن آپ لوگو سے یہ ہار جائینگے کیوںکہ لاہوری اور کشمیری مخلتف مزاج کے لوگ ہے!!
اب یہ بات پتھر پر لکیر ہو چکی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا ہے وہ تحریک انصاف کو حکومت نہیں دیں گے گلگت اور آزاد کشمیر دونوں میں۔کہ وہ اپنی مرضی کے کے مطابق حکومت ن لیگ کو دیں گے، اور پیپلز پارٹی کو بھی ناراض نہیں کریں گے! منیب فاروق۔