یہ وڈیو خواجہ آصف کے لیے 🚨
19نوممبر1999 میں نوازشریف نے اسرائیل سے
1ارب روپے کی مشینری خریدی تھی
1993 میں شہبازشریف نے جعلی دستاویزات
پر کم ازکم 4مرتبہ اسرائیل کا دورہ کیا
شریف خاندان کا اسرائیل سے خفیہ معاہدہ
طے ہے۔
کشمیریوں کو قرآن پر حلف دے کر لانگ مارچ موخر کروانے، پھر رینجرز کے ذریعے آپریشن کروا کر درجنوں نہتے کشمیریوں کو قتل کروانے والے دھوکے باز قمر رضا کو برٹش کشمیریوں نے تن کے رکھ دیا۔
#RightsMovementAJK
یہ ہے وہ سید قمر رضا شخص جس نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ قرآن پر حلف دیکر معاہدہ کیا اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مارچ کو ملتوی کروایا جب لندن میں برطانوی کشمیریوں نےکل سوالات کئیے تو یہ غنڈا گالیاں دینے لگ گیااور کشمیریوں کو انڈین ایجنٹ کہنے لگا
کامران اکمل ایک جاہل پٹواری
جسکو عمران خان کے بیٹوں کا ا نٹرویو بہت برا لگا۔
میچ فکس کرتے ہوئے برا نہی لگا۔
کیچ چھوڑتے وقت برا نہی لگا
مگر خان کے بیٹوں کس انٹرویو بہت برا لگا کیوں؟
@KamiAkmal23
بریکنگ اپڈیٹ
کراچی ڈیفنس، خیابان بخاری میں خواتین کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں، جس میں ایس ایس پی کی رشتہ دار خاتون مریم علی رضا نے ایک خاتون اور ان کے بھائی پر ڈمبل سے حملہ کیا، ایک اور ہولناک موبائل فوٹیج سامنے آئی ہے۔
“اگر مجھے اور بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر، فیصل نصیر، ندیم انجم اور سہولت کار ہوں گے”، عمران خان
قیادت میں سے خان کے خاص کر اس ٹویٹ اور باقی ٹویٹس کو بھی ریٹویٹ نہ کرنے والا بھی خان کا غدار ہے ❗️
#عسکری_PTI_خان_کی_دشمن#KRBT@krbt804
پمز حادثے کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ شاہد خان نے پولیس فاؤنڈیشن کے بیواؤں کے کوٹے سے ایک پلاٹ 20 لاکھ میں خریدا اور پھر دو دن بعد وہ پلاٹ انہوں نے 4 کروڑ میں بیچا جس پر ان کے خلاف نیب کا ریفرنس بنا جو کل کے ملزم تھے وہ آج کے انکوائری افسر ہیں ! رؤف کلاسرا ۔۔
15 دن سے زائد قیدِ تنہائی میں رکھنا محض قید نہیں، ایک ذہنی
اذیت اور سنگین جرم ہے۔
عمران خان کو مسلسل تنہائی میں رکھ کر ذہنی اور جسمانی طور پر
توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، مگر وہ یہ تمام اذیتیں صرف اس
ملک اور قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہے۔
یاد رکھنا پاکستانیوں!
خان کو انصاف صرف احتجاج اور سڑکوں پر نکلنے سے ملنا ہے۔۔
اسکے علاوہ کوئی حل نہیں!