دو چیزیں ہیں۔
منرلز بل پاس نہ ہوا تو امریکی کانگریس پاکستان ڈیموکریسی ایکٹ پاس کرے گی۔ جنرلز پر پابندیاں لگ جائیں گی اور عمران خان کی رہائی کے چانسز بڑھ ہوجائیں گے۔
لیکن اگر مائنز بل پاس ہو گیا تو جنرلز پر پابندیاں نہيں لگیں گے۔ عمران خان لمبی مدت کے لئے قید میں رہے گا۔
"عمران خان اب جیل میں نہيں ایک پنجرے میں قید کر دئے گئے ہیں۔"
بیرسٹر شہزاد اکبر کی ڈاکٹر معیدپیرزادہ پیرزادہ کے ساتھ گفتگو
۔۔۔۔۔
میرے پاکستانیوں پیٹرن سمجھ آ رہا ہے؟
یا ابھی تک سمجھدانی کام نہيں کر ر����؟
@ShazadAkbar
میں نے معدنیات بل نہیں پڑھا لیکن اس کے حوالے سے جن خدشات کا اظہار آپ سب نے کیا تھا اور ایسے معاملات میں ماضی کو مدنظر رکھتے ہوئے، میں اپنی تشویش سے تحریری طور پر پارٹی اور صوبائی حکومت کو آگاہ کرچکا ہوں۔ پارٹی معاملات پر میں کبھی سوشل میڈیا پر بات نہیں کرتا کیونکہ میرے پاس اپنی رائے دینے کے لئے فورم موجود ہے لیکن چونکہ ایک ہفتے سے عوامی تحریک کا مومینٹم بنا ہے اور میں سوال کر رہا ہوں فیصلہ کن مرحلے کا لیکن جواباً مجھ سے میرا موقف پوچھا جارہا ہے اس لیے یہاں تحریر کر رہا ہوں۔ میرا مؤقف آسان الفاظ میں “absolutely not” ہے
ہماری آپ کی تشویش بنتی ہے، ہمارے یہاں قانون سازی میں جہاں strategic, national interest, security جیسے الفاظ آجائیں تو سمجھ جائیں کہ اپنی مفادات کے تحفظ یا فائدہ، طاقت کی بقا اور آئین و قانون سے منافی ہرکام کو قانونی شکل دی جا رہی ہے۔ زیادہ دور کیوں جائیں ایسے ہی الفاظ کا سہارہ لے کر ایک SIFC بنائی گئی تھی جو اپنے مقاصد میں بلکل واضح ہے۔ بس ”بیچ دے“ کا سلوگن مسنگ ہے باقی یہ ایک ایسا olx ہے جو بنا سرمایہ کاری کے نام پر لیکن عوامی خزانہ اڑا کر، ادارے تباہ کرکے اپنی طاقت کو دوام دینے اور عوامی وسائل برباد کرنے کے لئے قومی اثاثے اور ذخائر ہی بیچ رہا ہے۔ گلگت بلتستان کے وسائل پر قبضہ،سندھ کی نہروں پر قبضہ، بلوچستان پر تو لوٹ سیل چل رہی ہے، پختونخواہ کے لیے بھی مافیہ کے مضموم مقاصد کوئی ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ ایسے میں تحریک انصاف جو ایک عوامی جماعت ہے، جس کی قیادت عوام میں سے اٹھی ہے اور جن کا جینا مرنا اس ملک اور اس کی عوام کے ساتھ ہے، اس سے عوام بجا طور پر یہ توقع رکھتی ہے کہ ان کے مفادات کا بہرصورت تحفظ کریگی۔
میں ہمیشہ سے کہتا آیا ہوں کہ وسائل، مسائل حل کرنے کا سبب بنتے ہیں لیکن ہم وہ بدنصیب ہیں جن کے وسائل ان کے مسائل کی وجہ بنے ہیں۔پختونخواہ کی بھی دو دہائیوں کی یہی کہانی ہے جب سے معدنیات دریافت ہوئے ہمارے مسائل بڑھتے گئے۔ وزیرستان میں عرصے سے دہشت گردی کی وجہ سے سکول تو بند ہوجاتے ہیں لیکن کان کنی کبھی نہیں رکتی، وہ کس کے پاس ہے؟ سب کو پتہ ہے۔ باجوڑ کے بچے اپنا گھر چھوڑ کر مزدوری کرنے پر مجبور ہیں لیکن نیپرائٹ جس کی ایک گاڑی ۷۰-۹۵ کروڑ تک مالیت کی نیپرائٹ ترسیل کرتی ہے روزانہ متعدد گاڑیاں اسی علاقے سے نکل رہی ہیں۔ مہمند، خیبر، کرک، ہنگ�� وغیرہ جہاں وسائل ہیں وہاں دہشت گردی کی صورت مسائل آجاتے ہیں۔ بلوچستان زندگی کا تحفظ مانگ رہا ہے۔بنیادی ضرورتیں درکنار سانس لینے کی سہولت نہیں میسر کیونکہ وسائل سے مالا مال ہے، سو مسائل کا انبار ہے۔
میں اپنی قیادت کو بھی یہ کہنا چاہتا ہوں یہ حکومت، اس صوبے کے وسائل ہمارے پاس ہماری عوام کی امانت ہیں۔ قوم کا یہ اعتماد ہمارے پاس عمران خان کی امانت ہے۔ مجھے یقین ہے کہ دانستہ آپ کبھی بھی اس امانت میں خیانت نہیں کریں گے لیکن نادانستگی بھی کوئی کوتاہی ہوئی تو یہ قوم کبھی بھی ہمیں معاف نہیں کریگی کیونکہ یہ عمران خان کی قیادت میں یہ جماعت اس وقت ان کی آخری امید ہے۔
"عمران خان اب جیل میں نہيں ایک پنجرے میں قید کر دئے گئے ہیں۔"
بیرسٹر شہزاد اکبر کی ڈاکٹر معیدپیرزادہ پیرزادہ کے ساتھ گفتگو
۔۔۔۔۔
میرے پاکستانیوں پیٹرن سمجھ آ رہا ہے؟
یا ابھی تک سمجھدانی کام نہيں کر رہی؟
@ShazadAkbar
Dr Moeed Pirzada's interview with Barrister Shahzad Akbar
کیا جرنیل اور علی امین گنڈاپور عمران خان کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہو جایں گے؟ ڈاکٹر معید پیرزادہ کی شہزاد اکبر کے ساتھ گفتگو
Link
https://t.co/nFsqw0LNN3
@ShazadAkbar@MoeedNj
محمد حنیف کے ویلاگ کا خلاصہ یہ ہے کہ فوج تھک کر عمران خان کو چار پانچ سال بعد چھوڑ دے تو چھوڑ دے ورنہ پی ٹی آئی کی پوری کوشش ہے کہ خان صاحب ہمیشہ جیل میں رہیں۔ وہ پورا زور لگا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔
اس میں کوئی شک نہیں ہے۔
پنجاب اور خیبرپختونخوا کی ساری سرکردہ قیادت یہی کر رہی ہے۔
محمد حنیف نے بہت تلخ باتیں کی ہیں لیکن حقیقت ہیں۔
عمران خان کے رہا ہونے کے چانسز معدوم ہوتے جا ریے ہیں۔
بڑی مثال مائنز اینڈ منرلز بل ہے۔ کچھ موٹے دما�� کے لوگ سمجھ ہی نہیں رہے کہ کیوں اس بل کو روکنا ضروری ہے۔ مزاحمت کے لئے۔ یہ پیغام دینے کے لئے ہم خان کو مائنس نہیں ہونے دیں گے۔
اگر آئندہ مجھ سے کسی نے یہ پوچھا کہ خان صاحب جیل سے باہر کب آرہے ہیں تو میں ان سے پوچھوں گا کہ (بےشرموں) پہلے تم بتاؤ کہ تم (خان کو رہا کروانے) گھروں سے باہر کب آرہے ہو؟
سئینر صحافی محمد حنیف،
پنجابی ویلاگ BBC
Imran Khan may stay imprisoned for four to five more years. Charlatans in PTI want to Khan to stay imprisoned forever. Khan's release will end their political stunts.
Mohammad Hanif
https://t.co/DvisfX3vs4
پی ٹی آئی کے دو نمبر لیڈرز نہیں چاہتے عمران خان کبھ�� بھی رہا ہو۔ اگر خان رہا ہوتا ہے تو ان کی سیاسی دکانداری بند ہوجائےگی۔ انہیں کوئی انٹرویوز کےلئے بھی نہیں بلائےگا۔
خان مزید چار سے پانچ سال جیل میں رہ سکتےہیں۔ دعا کریں پھانسی سے بچ جائے۔
سئینر صحافی محمد حنیف کا بےلاگ تب��رہ
مائنز اینڈ منرلز بل قصائی کی وہ چھری ہے جو علی امین گنڈاپور اور دوسرے قصائی پیار سے خان صاحب کے گلے پر رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور ساتھ کہہ رہے ہیں:
خان صاحب دو منٹ پلیز صبر کریں۔ کچھ نہيں ہوگا۔ ہم پیار سے چلائیں گے۔
افسوس ہے کہ علی امین گنڈاپور کو علم ہی نہيں ہے کہ منرلز بل میں کیا کچھ at stake ہے۔
او بھائی، یہ بل جنرلز کے حکم پر پاس ہوگیا تو عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق ہوجائیں گے۔
یہ امریکہ کو پیغام ہوگا کہ پاکستان میں اختیار جنرلز کے ہاتھ میں ہے۔ عمران خان کے پاس کچھ نہيں ہے۔
@DocUsmankhan Dr. Usman, Sir, this report was meticulously prepared by a young researcher called @enigmaakh.
She had spent days readying the bill draft and related documents to prepare the report. It was better to give her credit.