یا اللہ اس پوسٹ پڑھنے والے کے دل کو سکون دے رزق میں برکت دے،،🤲
ان کے سارے غم چھین لے خوشیاں عطا فرما،،،🤲💫
صحت ،،محبت ،،اور عزت سے نواز دے،،
آمین ثم آمین 🤲♥️
شام بخیر ♥️♥️
#اردوقومی_زبان
✨السلام علیکم 🤍 Good morning✨
رزق اور موت سے مت ڈرو، یہ اختیار صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، تمہارا رزق کوئی نہیں چھین سکتا اور نہ ہی اللہ کے سوا کوئی تمہیں موت دے سکتا ہے۔ سوائے اللہ کے،🤲🏻✨💖
سبحان اللہ ,الحمدلل, جزاک اللہ خیر 💚🌹🌿🦋🕊️🙏🏻