آج میں نے محسوس کیا کہ میں خود بھی بہت بےبس انسان ہوں۔ اور میں نہیں پوری قوم بےبس ہے، پوری قوم لاوارث ہے۔ آج مجھے محسوس ہوا کہ یہ پاکستان 22 کروڑ عوام کا نہیں ہے، یہ ایک فیصد وی آئی پیز کا ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کیوں بےبسی محسوس کی، انھی کی زبانی جانیے
ساری کی ساری سرکاری مشینری استعمال کرنے کے بعد بھی پیپلز پارٹی کو کراچی حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کا ڈر ہے۔ فی الحال تو شادمان نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والے شیر خوار بچے کا معاملہ تازہ ہے۔ جھوٹے ترقیاتی اشتہارات بھی بے اثر ہورہے ہیں۔
#کراچی_الیکشن_کراؤ_بھاگونہیں
@ImranKhanPTI لہو میں بھیگے تمام موسم
گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا
کہ تم کھڑے تھے
سحر کا سورج گواہی دے گا
کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے
کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے
تو تم کھڑے تھے
#ہم_پاکستانی_ہیں_پاکستان_ہمارا_ہے