@SirajOfficial 77 ارب روپے چوری کرنے والے عمران کیلئے اتنا لاقانونیت بندیال کیوں کر رہا ہے کہ اگر تمام سیاسی پارٹیاں ایکل پوائنٹ پر متفق ہوے تو بندیال کہتا ہے پھر ہم راستہ دے سکتے ہیں۔ قانون میں تو ایسا کچھ نہیں ہے تو بندیال یہ راستہ ثاقب نثار 2 بن کہ دیگا
Valid point:
عدالت کہتی ہے سیاسی جماعتیں اکھٹی ہوجائیں تو رستہ نکل سکتا ہے، تو پھر کیا آئین سے تجاوز نہیں ہوگا؟ اور اگر پھر رستہ نکل سکتا ہے تو اب کیوں نہیں نکل سکتا؟ قمر زمان کائرہ
حامد میر صاحب آہین میں عدالتوں/ سپریم کورٹ کا زکر ساتویں باب میں ہے، جبکہ مجلس شوری (Parliament) باب دوئم ہے - آہین میں یہ ترتیب اسی لیے دی گئی ہے کہ جو امور مملکت میں اھم ہیں وہ بالترتیب درج کہیے گئے - پارلیمنٹ سپریم کورٹ سے کئی زیادہ اھم ہے-
عمران کو لاڈلا بنا کر ملک کو لوٹوایا اج غیب 2 وقت کا روٹی نہیں ڈونڈ سکتا ہے۔ بیوروکریسی اور سلیکٹرز کم سے کم اج تو توبہ کرکے غریب کے ٹیکس پر مفت بجلی گیس پیٹرول اور عیاشیان ختم کرو
#Constitution_should_be_amended
👈پاکستان میں ظلم بے احساسی عروج پر۔
غرباء کے ٹکس پر عیاشیان کرنے والی بیوروکریسی فوج سیاستدانوں کو کبھی ان کا احساس نہیں ہوا ہے کہ ہم کن لوگوں کے ٹکس کے پسوں کو چھوری کرکے عیاشیان کرتے ہیں
#Constitution_should_be_amended
ڈیم فنڈ چور اور توشہ خانہ چور اور نقوی کی آڈیو لیک۔
یہ جج ہیں ایسا لیڈر ہے۔ کیا یہ جج کہلانے کے قابل ہیں۔ کیا نیازی لیڈر کہلوانے کے قابل ہے؟؟
#رو_فتنے_رو
آئین میں ترمیم ہونا چاہئےضمینی اور جنرل الیکشن میں حصہ لینےوالےصرف ایک حلقے سےانتخاب میں حصہ لینےکا قانون ہوناچاہئے
اب جب ایک شخص کئ حلقوں سےانتخابات میں کامیاب ہوتاہےتوایک کوچھوڑکہ باقی سب حلقوں پر دوبارہ انتخابات سےعوام کےٹکس کےپیسےضائع ہوتےہیں
#Constitution_should_be_amended
As soon as Maryam Nawaz Sharif has exposed Imran Khan and his facilitators.
The screams of Fitna Imran Khan and his facilitators are talking to the sky
Fitnah is crying.
#رو_فتنے_رو